تاریخ کا سب سے شدید زلزلہ، جس نے زمین کا جغرافیہ بدل کر رکھ دیا!
یہ 22 مئی سنہ 1960 کی بات ہے، جب لاطینی امریکہ کے جنوب میں واقع ملک چلی کو تاریخ کے سب سے شدید زلزلے کا سامنا کرنا پڑا تھا زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔۔ یہ دوپہر کے 3:11 وقت تھا کہ اچانک تقریباً دس منٹ تک بحرالکاہل کی ساحلی پٹی کے لگ بھگ…
ایک شخص، جو افغانستان میں شیشہ سازی کی تاریخی صنعت کو زندہ رکھے ہوئے ہے!
ہرات کی جامع مسجد کے شمال مشرق کی طرف اور زرنگار نامی سڑک پر بہت سی دکانیں ہیں، جو لگ بھگ پندرہ سال سے زیادہ تر کتب پرنٹنگ اور بائنڈنگ اور تحریری کام کرتی ہیں لیکن اس سے قبل اور کئی سالوں سے یہ علاقہ نوادرات کے ڈیلروں کے لیے مخصوص تھا اور کئی دکانیں…
”صدف کو بچے روکتے رہے کہ ماما آج کام پر نہ جائیں“ موت حادثہ، کارروائی یا پوسٹ مارٹم نہیں چاہتا: خاوند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون صحافی صدف نعیم کی حادثاتی موت کے بعد ان کے خاوند نے پولیس کو لکھ کر دیا ہے کہ ان کی بیوی کی ہلاکت ایک حادثہ ہے، وہ ’کسی قسم کی کارروائی یا پوسٹ مارٹم‘ نہیں کروانا…
طالبان نے بھارت کے ساتھ فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی
طالبان حکومت نے بھارت کے ساتھ تجارت میں اضافے کے لیے ہوائی راہداری کو دوبارہ کھول دیا ہے، جسے 2019ع میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس راستے سے کچھ سامان بھارت پہنچا ہے طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان…
ٹوئٹر اکاونٹ پر بلیو ٹک والے صارفین کے لیے بری خبر
ٹوئٹر اپنے شناخت شدہ صارفین کو نیلے رنگ کا ایک چیک مارک دیتی ہے۔ لیکن ‘بلیوٹک’ والے ایسے صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ سوشل میڈیا کی یہ کمپنی اس کے لیے اب ان سے ماہانہ بھاری فیس وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے مائکروبلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ…
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
پاکستان میں اب تک چار فوجی حکمران آئے، جنہوں نے مجموعی طور پر پچھتر برس میں سے بتیس برس براہ راست حکومت کی اور تینتالیس برس بلاواسطہ انداز میں ریاستی اختیارات استعمال کیے جو بھی فوجی حکمران براہِ راست آیا، اس نے آتے ہی چار باتیں ضرور کہیں۔ اوّل، مجھے…
اورنگزیب عالمگیر، جنہوں نے اپنے بیٹے کو ہندی سکھانے کے لیے ڈکشنری بنوائی۔
اورنگزیب عالمگیر کو ہندوؤں سے نفرت کرنے والے ایک سخت گیر اسلامی حکمران کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر وہ تاریخ کا ایک ایسا پیچیدہ کردار ہیں، جن کی کہانی میں موجود کئی چیزیں لوگوں کو حیران کر سکتی ہیں اورنگزیب کے بھائی دارا شکوہ ایک اعتدال پسند شہزادے تھے،…
لانگ مارچ کا تیسرا روز: کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر کی ہلاکت پر مارچ روک دیا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر سادہوکی میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک خاتون رپورٹر مرکزی کنٹینر تلے آ کر ہلاک ہو گئی ہیں ریسکیو 1122 کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز میں خاتون کی شناخت 35 سالہ صدف نعیم کے طور پر کی گئی ہے جو ’چینل…