پچاس سال قبل چرائے گئے مبلغ ساڑھے 37 روپے اور ضمیر کا بوجھ۔۔
یہ صرف ساڑھے سینتیس روپوں کی کہانی نہیں ہے۔۔ اس کہانی میں چرائے گئے ان ساڑھے سینتیس روپوں کا بوجھ بھی ہے اور ضمیر میں کانٹے بن کر چبھتا تاسف اور پچھتاوا بھی، جو بالآخر پچاس سال بعد ایک ایسے فیصلے میں ڈھلتا ہے، جو حیران کن ہے! اس کہانی کا تعلق 1970 کی…
جوگی عقل والے ہوتے ہیں یا خالی داڑھی مونچھ بڑھانی ہوتی ہے؟
عشق میں ناکام لوگوں کو دیکھ کے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ جوگی بنے پھرتے ہیں، تن بدن کا ہوش نہیں، لیکن وہ سب وقتی ہوتا ہے، جوگ طبیعت میں ہوتا ہے۔ جوگی ایسا ہے جیسے چوک میں بیٹھا ہو مگر اکیلا، سامان کے ڈھیر لگے ہوں لیکن جانے کی باری آئے تو کندھے پہ…
جنگ اور تباہی۔۔ سال 2025 کے بارے میں بابا وینگا اور نوسٹرا ڈیمس کی پیشنگوئیاں
سال 2025 ہم سے دو ماہ کے فاصلے پر کھڑا ہے۔۔ جاتے سال کا غم اور آتے سال کی امیدیں رواں دواں زندگی کا ایک حصہ ہیں۔ تجسس انسان کو ہمیشہ اکساتا رہتا ہے کہ وہ آنے والے وقت کے بارے میں کسی طرح سے یہ جان لے کہ کیا ہونے والا ہے۔ اس کا…
فاختائیں (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
یہاں خریت ہے۔ آپ کی خریت نیک مطلوب۔۔ اپنے پرانے دوست فضل دین کو چٹھی لکھتے ہوئے لوبھ سنگھ کو یاد آیا ہے کہ وہ ان دنوں بھی اسے ’خریت‘ لکھنے پر ٹوکا کرتا تھا۔ ”اردو کے ماسٹر ہو لوبھے، یہ بھی نہیں جانتے خریت خیر سے ہوتا ہے۔“ ’’بڑے علم دین مت بنو، فضل…
برطانوی معاشرہ جو طبقاتی تقسیم کا شکار رہا
انگلش سوسائٹی تین طبقوں میں تقسیم ہو گئی تھی۔ امرا، سرمایہ دار یا بورژوا اور ورکنگ کلاس۔ یہ تینوں طبقے اپنے کردار کے لحاظ سے علیحدہ علیحدہ خصوصیات کے حامل تھے۔ اگرچہ ان میں تنازعات بھی رہے اور طاقت کا توازن بھی برقرار رہا۔ انگلش سوسائٹی میں سب سے اہم…
چائے کے ڈھابے سے ہالی وُڈ تک۔۔ ہمہ جہت اداکار اوم پوری کی کہانی
ہر اداکار کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ کوئی مزاحیہ اداکاری کے لئے شہرت رکھتا ہے، کسی کو رومانی کردار ادا کرنے کے لئے جانا جاتا ہے اور کسی کو ایکشن کے لئے پسند کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر دلیپ کمار شہنشاہ جذبات کے طور پر مشہور ہوئے، شاہ رخ خان رومانی کردار ادا…
انگریزوں نے سندھ تہذیب کی دریافت میں سو سال کیوں لگا دیے؟
سندھ تہذیب کو دریافت ہوئے ایک صدی تو ہو چکی ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ پاکستان اور انڈیا دونوں نے 2024 کو اس نسبت سے نہیں منایا۔ انڈیا، جس کا نام ہی انڈس تہذیب سے مستعار لیا گیا تھا، اسے بھی اپنی تاریخ سے غرض ہے نہ ہی پاکستان کو، جہاں سندھ تہذیب…
محوِ حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔۔ 2030 کی دنیا کا متوقع منظرنامہ
2030 تک، دنیا میں یقینی طور پر بڑی تبدیلیاں آئیں گی، ٹیکنالوجی اور ثقافت دونوں میں۔۔ خاص طور پر، پچھلے 20 سالوں کی نسبت ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اپنے عروج پر پہنچ جائے گی۔ تو آئیں دیکھتے ہیں کہ کون سے رجحانات جاری رہیں گے، کون سے ختم ہو جائیں گے، اور…