پاکستان بھارت میں دو بھائیوں کے روح افزا کی کہانی۔۔
روح افزا کے مشہور زمانہ شربت کی ملکیت سے جڑے چند معاملات تب منظر عام پر آئے، جب ہمدرد انڈیا، ہمدرد وقف پاکستان کے خلاف عدالت میں پہنچ گئی، جس کے بعد ایمازون نے بھارتی عدالت کے ایک فیصلہ کے بعد اپنی لسٹ سے پاکستانی روح افزا کو باہر کر دیا ہے روح افزا…
کیا بریانی کھانے سے مردانہ جنسی خواہش کم ہو رہی ہے؟
بریانی کھانے سے پہلے دوبارہ ضرور سوچیں، خاص طور پر نوجوان مرد۔۔۔ کیونکہ ”بریانی کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزاء اور مصالحے جنسی قوت کو کم کرتے ہیں“ جی ہاں، ایسا کہنا ہے ایک بھارتی سیاست دان کا! بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک سیاست دان نے ضلع کوچ…
لمپی اسکن ڈزیز: بھارت کو افواہوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
پڑوسی ملک بھارت میں مویشیوں کو متاثر کرنے والی وائرل بیماری ’لمپی اسکن ڈزیز‘ (گلٹی دار کھال کے مرض) کے بارے میں سوشل میڈیا غلط معلومات پر مبنی پوسٹ کی بھرمار کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے حکومت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ’لمپی اسکن ڈزیز‘…
گجرانوالہ کے ہندو پنجابی خاندان کے چشم و چراغ برطانوی وزیراعظم
رشی سوناک کا شمار برطانیہ کے امیر ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ ایک بھارتی نژاد ڈاکٹر اور فارماسسٹ کے بیٹے ہیں، جو ساؤتھمپٹن، ہیمپشائر میں پیدا ہوئے اور برطانیہ کے اعلیٰ بورڈنگ اسکولوں میں سے ایک میں تعلیم پائی سیاست میں آنے سے پہلے انہوں نے آکسفورڈ…
پشاور کی ماریہ، جو آن لائن افغان ملبوسات بیچ کر لاکھوں کماتی ہیں
ماریہ بنگش خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی رہائشی ہیں، جو سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن افغان ملبوسات بیچ کر منافع کما رہی ہیں ماریہ نے اپنی تعلیم پشاور میں مکمل کی لیکن ان کی والدہ کا تعلق افغانستان کے لوگر علاقے سے ہے اور والد کا تعلق کرم سے ہے ماریہ بنگش اب…
کوئی کچھ بھی کہے، مجے پتا ہے ارشد شریف کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر آئین و قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے درمیان ’اعلیٰ عدلیہ‘ پر اس کی ’عدم فعالیت‘ پر تنقید کرتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے پی ٹی آئی کی جانب…
کینین صحافیوں نے ارشد شریف کے قتل پر کینیا کی پولیس کا موقف غلط قرار دے دیا
کینیا کے صحافیوں نے کینیا میں قتل ہونے والے معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل پر کینیا کی پولیس کا موقف غلط قرار دیا ہے کینین صحافی علییود کیبی نے بتایا کہ ارشد شریف کے راستے میں رکاوٹیں تھیں، کوئی بیرئیر نہیں تھے لیکن سڑک پر چھوٹے پتھر پڑے تھے۔ وہ…
غریب آدمی شوق پال کے اپنے ساتھ ظلم کرتا ہے
جنگل تھا وہ، عین شہر کے اندر، ایک کنال کا مکان، جو گھر نہیں تھا۔۔ اندر داخل ہوتے ہی چاروں طرف باہر کے شور سے بالکل الگ ایک وحشت تھی، اداسی تھی اور وہ تھا، ایک شدید بوڑھا انسان۔۔ بوڑھا، جس کی آنکھیں اندر دھنسی ہوئی تھیں، میلی تھیں۔ ہونٹ باریک، جن کے نیچے…