ویوو کا محض 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا فون متعارف
چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون ’آئی کیو او او نیو 7‘ متعارف کرادیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے محض 15 منٹ میں فل چارج کیا جا سکتا ہے۔ ’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کو 7۔6 انچ اسکرین اور تین بیک…
پاکستان کے معروف اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل، تحقیقات کیلئے سیکریٹری داخلہ و سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری
نیروبی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’ہائی کمیشن (ارشد شریف کے قتل کی) کینین حکام سے تصدیق کی کوشش کر رہا ہے اور ہائی کمیشن کینیا کے اعلیٰ ترین حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔‘ اطلاعات ہیں کہ پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی ارشد شریف…
شیطان کا چیلا اور روٹی
ایک غریب کسان ایک دن علی الصبح ہل چلانے کے لئے روانہ ہوا، ناشتے کے لیے روٹی ساتھ لے لی۔ کھیت میں پہنچ کر اس نے روٹی اپنے کوٹ میں لپیٹ کر ایک جھاڑی کے نیچے رکھ دی اور کام شروع کر دیا ۔ کچھ دیر بعد جب اس کا گھوڑا تھک گیا اور خود…
حیدر بخش جتوئی: تاریخ کا ایک امر کردار
حیدر بخش جتوئی سندھ کے کسانوں کے عظیم رہنما تھے۔ ان کی پیدائش آج سے 121 برس قبل سات، اکتوبر 1901 میں سندھ کے مردم خیز ضلع لاڑکانہ کے ایک چھوٹے سے گائوں بکھوڈیرو میں ہوئی تھی، وہ بچپن سے ہی بلا کے ذہین تھے انھیں تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔ ان کے…
ہماری زندگی ڈاکٹر صدیق کے فارمولے پر چل رہی ہے
یوں لگنے لگا ہے کہ زندگی روزمرہ اور پیشہ ورانہ مصروفیات، اطلاعات، واقعات، سوچ، محسوسات سب ہی کچھ ایک آہنی دائرے میں گڈمڈ ہو کے رہ گیا ہے اب تو اندازے بھی لگانے نہیں پڑتے۔ معلوم ہے کہ کس شخص کے کس بیان کا بنیادی مفہوم کیا ہے، کس فیصلے کے پیچھے کون سا عامل…
بلوچستان: نوجوان نے تنگ بورنگ میں گرنے والی بچی کو اپنی جان پر کھیل کر کیسے بچایا؟ سنسنی خیز روداد
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے ایک دور دراز گاؤں میں اڑھائی سالہ بچی حوا گھر کے قریب کھیلتے ہوئے اچانک گہرے اور تنگ ٹیوب ویل کے بور میں جا گری چار گھنٹوں سے زائد کی کوششوں کے بعد گھر والوں کی اُمید ختم ہوگئی کہ حوا کو زندہ تو دور شاید مردہ حالت میں بھی…
ایران میں احتجاج چھٹے ہفتے میں داخل، گرفتار افراد کے مارے جانے کا خدشہ
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بائیس سالہ کرد خاتون سالہ امینی کی 16 ستمبر کو ایرانی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں ہفتے کے روز بھی ایران کی یونیورسٹیوں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا دوسری…
امریکی فوجی نے چالاکی سے کس طرح افغان بچی کو اغوا کیا؟
گذشتہ سال امریکی فوج کی واپسی کے ساتھ ہی افغانستان میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ان حالات میں ایک نوجوان افغان جوڑا ایک کم عمر بچی کو اٹھائے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کی طرف بھاگا خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ وہی بچی تھی،…