ایران: مظاہروں میں ہلاک ہونے والی نوجوان خواتین کا لہو تحریک کو مزید تقویت دینے لگا
ایران میں مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والی نوعمر لڑکی کی ماں نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی ایرانی حکام کے ہاتھوں قتل ہوئی ریڈیو فردا کو بھیجی گئی ایک وڈیو میں نسرین شکارامی نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی نیکا شکارامی کے جسم پر زخم دیکھے ہیں، جو سرکاری بیان کے…
2022 کی چھ بڑی سائنسی کامیابیاں، جو دنیا کو بدل سکتی ہیں
اس رپورٹ میں امریکی ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی فہرست کے مطابق جاری 2022ع کی چھ بڑی سائنسی پیش رفتوں کا ذکر کیا گیا ہے، جنہیں پڑھنا یقیناً آپ کے لیے دلچسپی کا باعث ہوگا 1۔ پاس ورڈ کا خاتمہ کئی دہائیوں سے ہمیں آن لائن کام کرنے کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت رہی…
ایک طرف پانی میں ڈوبی فصلیں، دوسری جانب پانی کو ترستی زمین
اگر تصویر کے دونوں رخ دیکھے جائیں تو منظر نامہ حیرت انگیز ہے۔۔ پریشان کن حد تک حیرت انگیز! ایک طرف سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلاب کے بعد کسانوں کی زرعی زمینیں پانی کھڑا ہونے کے باعث فصل اگانے کے قابل نہیں رہیں، لیکن تصویر کا دوسرا…
پاکستان، روٹی کے لیے ترستے بچوں کا ملک بن رہا ہے۔۔ 34 لاکھ سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار
پاکستان میں 34 لاکھ سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار ہیں جس میں سیلاب زدہ علاقوں میں 76 ہزار بچے خوراک کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے شدید غذائیت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے برطانیہ میں قائم ایک فلاحی ادارے ‘سیو دی چلڈرن’ نے اپنے جاری…
لاکھوں پاکستانیوں کے خط غربت سے نیچےجانےکا خدشہ، ورلڈ بینک
عالمی بینک کے مطابق حالیہ سیلابوں کی وجہ سے پاکستان میں اٹھاون سے نوے لاکھ افراد خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے۔ ماہرین اور سیاستدانوں کے خیال میں حکومت چاہے تو مزید لوگوں کو غربت کا شکار ہونے سے بچا سکتی ہے۔ لیکن بظاہر اس کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے اس…
بڑھاپا (افسانہ)
احمد عرصہ کی غریب الوطنی کے بعد اپنے گاؤں پریم نگر میں پرانی اور ٹوٹی پھوٹی مسجد کی مرمت کے لیے بلایا گیا۔ وہ اسی گاؤں میں پیدا ہوا تھا اور اسی گاؤں میں اس کی شادی بھی ہوئی تھی، باوجود اس کے جب وہ گاڑی سے اسٹیشن پر اترا تو اپنے گاؤں کے مناظر…
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟ (نیند کے بارے میں آپ کا مکمل گائیڈ)
آنکھوں کو بند کرکے جسم اور ذہن کو آرام پہنچانے کا عمل یعنی نیند ہماری زندگی میں خوشی و راحت کا فطری عمل ہے۔ بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ ایک خوبصورت احساس کا عنوان ہے۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا اہم موضوع ہے انسان کے لیے نیند بہت اہم ہے۔ اس کا…
وہ دس غلطیاں، جو ہماری گاڑی کو برباد کر سکتی ہیں۔۔
لاہور تھا، شدید گرمیاں تھیں، وقت دوپہر کا اور نہر کی سڑک تھی گاڑی ان دنوں میرے پاس سوزوکی مارگلہ ہوتی تھی۔ ایک دم انجن گرم ہونے کی سوئی پہ نظر گئی تو اپنے دھوئیں اڑ گئے وہ جتنا اوپر جا سکتی تھی، تقریباً پہنچی ہوئی تھی جیل روڈ انڈر پاس کے آگے والا علاقہ…