ٹیسلا کا ’انسان نما روبوٹ‘ مستقبل قریب میں انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟
حال ہی میں ٹیکنالوجی کی دنیا کے ارب پتی بادشاہ ایلون مسک نے اپنی ٹیسلا الیکٹرک کار کمپنی کی طرف تیار کیے گئے انسان نما روبوٹ کے جدید ترین پروٹو ٹائپ کی رونمائی کی ہے اس روبوٹ کا نام ’اوپٹیمس‘ رکھا گیا ہے جو سلیکون ویلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں اسٹیج پر…
دنیا میں 40 فیصد قدرتی آفات جنوبی ایشیا اور ہمالیائی خطے پر اثرانداز ہو رہی ہیں
ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی ایشیا اور ہندوکش-ہمالیہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطے ہیں، جن پر دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات کا تقریباً 40 فیصد مرکوز ہے ’صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی کی تشخیص‘ کی رپورٹ میں بتایا…
زاہدان میں ’جھڑپیں‘ ، ایران نے تفتان بارڈر بند کر دیا
ایرانی حکام نے ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد پاکستان کے ساتھ تفتان سرحد بند کردی ہے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع نے بتایا کہ ایران کی جانب سے امیگریشن اور ٹرانزٹ گیٹ…
انڈونیشیا: فٹبال اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 129 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا کے شہر مالانگ کے ایک اسٹیڈیم میں فٹبال میچ کے بعد ہونے والے جھگڑے کے بعد بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 129 افراد ہلاک اور 180 کے قریب زخمی ہو گئے خبر رساں ادارے روئٹڑز کے مطابق یہ واقعہ دنیا بھر میں…
آج کا مرنا (افسانہ)
وہ میری آج کی موت تھی۔ اس کو مرے ہوئے نہیں دیکھا میں نے، مرتے ہوئے دیکھا۔ اتنا ہی بتا سکتا ہوں، جس قدر میں نے دیکھا ہے۔ جو یوں بھی زیادہ نہیں ہے۔ اوڑھے لپیٹے کوئی لیٹا ہوا ہے۔ شاید وہ سو رہی ہے۔ میری نظر پڑی تو مجھے ایسا لگا۔ ورنہ میں تو…
مفلوج کر دینے والی ذہنی اذیت
ویسے تو کئی مثالیں موجود ہیں لیکن مجھے آج انسانی رویوں کی ایک اور مثال دیکھنے کو ملی وہ فرش پہ بچھے بستر پر بےجان سی آنکھیں بند کیے ہوئے پڑی تھی۔ کمزور اتنی کہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو جیسے… میری نظر بار بار اس کی طرف جا رہی تھی تو مجھ سے رہا نہیں…
اسرائیل کی مہارتِ ستم گری!
وہ جو کہتے ہیں کہ اگر آپ بدترین کام پر بھی کمر بستہ ہیں تو اس کے لیے بہترین جواز تلاش کرنا کوئی مشکل نہیں۔بھلے یہ کام کسی خاص طبقے کو اس کے عقیدے ، علاقے، رنگ نسل یا سوچ کے سبب شناخت سے محروم کرنے، اس کا محاصرہ کرنے یا صفحہِ ہستی سے مٹانے…
ہجوم کی حیوانیت کے بیچ سانس لیتی انسانیت کی دو کہانیاں
برطانیہ کے شہر لیسٹر میں پچھلے دنوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے ایک میچ کے بعد مسلمان اور ہندو کمیونٹی کے درمیان کشیدگی دیکھنے میں آئی تھی اور اس دوران ہونے والی جھڑپوں میں دونوں گروپوں کے افراد زخمی ہوئے تھے لیسٹر میں ہونے والی یہ جھڑپیں 28…