انگلینڈ کا دورہ پاکستان اور قصہ این بوتھم اور ان کی ساس کا
عام زندگی میں تو ہم سب ہی ساس اور بہو کے رشتے میں روایتی کشمکش اور نوک جھوک سے واقف ہوتے ہیں، اسی طرح ساس اور داماد کا رشتہ بھی سب ہی کو پیارا ہوتا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل کے حوالے سے ایک ایسا واقعہ بھی پیش آیا جسے بیان کیے بغیر میں نہیں…
افریقہ میں رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کینسر کا باعث بننے لگیں
اپنے چہرے کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچانے کے لیے بڑے ہیٹ کا استعمال کرنے والی افریقی ملک کیمرون کی تریسٹھ سالہ جِین، جلد کے کینسر کی تشخیص کے بعد اب جلد کو گورا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے پر پچھتا رہی ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
اڑتیس سالوں سے ایک ہی جیسے کپڑے پہننے والا فیصل آبادی جوڑا
شادی پسند کی بھی ہو تو کچھ عرصے بعد محبت کا بھوت سر سے اتر جاتا ہے، لیکن ’کپل آف فیصل آباد‘ کے نام سے مشہور مسٹر اینڈ مسز ناصر نے اپنی محبت کو ایک انوکھے انداز میں نبھایا ہے انہوں نے گذشتہ اڑتیس سالوں سے ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہن کر…
گوگل کا ذاتی معلومات اور رضامندی کے بغیر شیئر کی گئی تصاویر کو چھپانے کا فیچر
دنیا کی بڑی سرچ انجن گوگل نے اب تک کا سب سے بہترین سیکیورٹی اور پرسنل فیچر متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئندہ سال سے صارفین انٹرنیٹ پر دستیاب اپنی ذاتی معلومات کو چھپانے یا ڈیلیٹ کرنے جیسا فیچر استعمال کر سکیں گے مذکورہ فیچر کو گوگل سرچ…
عامر خان اپنے پرفیکشن کے تصور کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں: مہیش بھٹ
بالی وُڈ سٹار عامر خان اور فلم ساز مہیش بھٹ کو بالی وُڈ کی تاریخ کی دو مشہور ترین فلموں میں ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، لیکن ان دونوں کا تجربہ ویسا نہیں تھا، جس کی انہیں امید تھی انڈین ایکسپریس کے مطابق مہیش بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ…
فٹبال: نئی آف سائیڈ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے؟
فٹبال میں اگر کوئی کھلاڑی پاس ملتے وقت مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھی آگے جا کر گیند کی نسبت مخالف سائیڈ والی گول لائن کے زیادہ قریب ہو تو وہ آف لائن ہو جاتا ہے، اس صورت میں اگر وہ کھیل جاری رکھے گا تو یہ فاؤل قرار دیا جائے گا ویسے تو کھیل…
ملیے بینائی سے محروم دس سالہ کرکٹ کمنٹیٹر سے۔۔
بھارتی مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کے دس سالہ مصعب یوسف وانی بینائی سے محروم ہیں، لیکن اپنے چچا کی مدد سے مقامی کرکٹ میچوں کی کمنڑی کرتے ہیں مصعب وانی کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بصارت سے محروم لوگ بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں مصعب…
ٹاٹا کمپنی نے بھارت کی سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی
بھارت کے کارساز ادارے ٹاٹا نے ملک میں اب تک کی سستی ترین اور الیکٹرک گاڑی متعارف کر دی ہے جس کی قیمت دس ہزار ڈالر کے قریب ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹاٹا الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی انڈیا کی واحد کمپنی ہے جس کو حکومت کی جانب سے سبسڈی اور…