رات دیر سے دن چڑھے تک سونے والے کس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں؟
اگر آپ رات دیر سے سو کر دن چڑھنے کے بعد جاگتے ہیں تو جان لیں کہ آپ کی صحت کو ٹائپ-2 ذیابیطس اور عارضہ قلب کا شدید خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ رات دیر گئے تک جاگنے والے افراد کا فٹنس لیول کم رہا اور آرام کرتے…
پرسیویرینس: مریخ پر ناسا کے روور نے پتھر کے ’دلچسپ‘ نمونے جمع کر لیے
بتایا گیا ہے کہ امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا ’پرسیویرینس‘ نامی روبوٹ مریخ پر اپنے ابتدائی مقاصد مکمل کرنے کے قریب ہے ناسا کی اس خلائی گاڑی نے مختلف اقسام کے پتھروں کے نمونے اکٹھے کیے ہیں، جنہیں جلد سطح کے ایک مقام پر جمع کر لیا جائے ہیں۔ ان نمونوں کو…
’بھارت نے لداخ میں اپنی زمین چین کے حوالے کر دی‘، مقامی لوگوں کا دعویٰ
لداخ کے پہاڑی علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے قریب مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں متنازع علاقوں سے فوجیوں کو واپس بلانے پر رضامندی کے بعد اپنی زمین چین کے حوالے کر دی ہے بھارت اور چین کی درمیان 2020ع سے…
بے زبان جو ڈوب گئے۔۔۔
زندگی کے لیے پانی ضروری ہے لیکن یہی پانی کئی بار تباہی کی وجہ بنتا ہے۔ قدرتی آفات میں سب سے عام آفت سیلاب ہے اور کئی بار یہ قدرتی آفت تواتر سے آتی ہے اور ہر بار گذشتہ بار کے مقابلے میں زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ہم جب بھی سیلاب کی بات کرتے ہیں…
’ریٹائر آپ ہو رہے ہو پاکستان نہیں‘
گذشتہ برس پندرہ اگست کو طالبان کابل میں داخل ہوئے۔ چار ستمبر کو آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اچانک کابل پہنچے، حالانکہ تب تک کابل میں کسی باضابطہ حکومت کا وجود نہیں تھا جنرل صاحب نے پاکستانی سفارت خانے میں چائے کا کپ ہاتھ میں لیے نہایت…
پاکستان: پارتھینئم کی جڑی بوٹی زراعت اور انسانی صحت کے لیے کتنی خطرناک ہے؟
پارتھینئم ایک ایسی جڑی بوٹی ہے، جو زراعت کے ساتھ ساتھ انسانی صحت کے لیے بھی خطرے کی گنٹھی بجا رہی ہے۔ اس بوٹی کو انگریزی میں پارتھینئم (Parthenium)، اور اردو میں گاجر بوٹی کہتے ہیں۔ اس پودے کا آبائی علاقہ میکسیکو ہے پر یہ غضب کی جڑی مختلف ملکوں سے ہوتی…
اسمارٹ فون اسکرین سے بچوں کے قبل از وقت بلوغت کا امکان ہے، سائنسی تحقیق
ابتدائی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ فون اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی بچوں میں ہارمون کی سطح کو تبدیل کر سکتی ہے، جس سے ان میں قبل از وقت بلوغت کا خدشہ بڑھ سکتا ہے واضح رہے کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نیلی روشنی میلاٹونین کے اخراج کو دبا دیتی ہے۔ میلاٹونین…
جنگی جرائم کے شکار بچے، جنہیں بھلا دیا گیا!
اس وقت دنیا بھر میں 452 ملین سے زائد بچے جنگ زدہ ممالک و خطوں ميں رہتے ہيں۔ ان کے زخموں اور اموات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف جرائم کی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے یہ المناک کہانی یوکرینی شہر ونیتسیا کی رہائشی بدقسمت لیزا کی…