شہباز شریف، یوسف گیلانی سمیت اہم شخصیات کے خلاف نیب کیسز واپس
موجودہ حکومت کی جانب سے کیے گئے ’نیب ترمیمی قانون‘ کے تحت احتساب عدالتوں نے موجودہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف درجنوں ریفرنسز عدالتی دائرہ اختیار ختم ہونے پر نیب کو واپس کر دیے ہیں نیب ذرائع کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران احتساب عدالتوں…
ملک ریاض: 14 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے کو خفیہ رکھنے کے بارے میں شہزاد اکبر کیا کہتے ہیں؟
سابق وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی ضرورت کے مطابق پی ٹی آئی کابینہ نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے ضبط کیے گئے چودہ کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے کو خفیہ رکھنے کی منظوری دی تھی“…
موسمیاتی آفات نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں 22 کروڑ بچوں کو تعلیم سے محروم کر دیا!
پاکستان سے لے کر یوکرین، وینزویلا اور سب صحارا افریقہ کے وسیع علاقوں تک، موسمیاتی آفات اور بڑھتے ہوئے بحران کی وجہ سے اسکول جانے والے بچے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق موسمیاتی آفات کی وجہ سے بہت سے بچے اب سکول…
سمندری طوفان نان ماڈول: غیر معمولی سمندری بگولہ جاپان سے ٹکرا گیا, 40 لاکھ افراد کو نقل مکانی کی ہدایت
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے جنوبی کیوشو پریفیکچر میں کاگوشیما کے علاقے کے لیے ’خصوصی وارننگ‘ جاری کی ہے ٹائیفون ننماڈول جاپان کی تاریخ کے سب سے بڑے سمندری بگولوں میں سے ایک کیوشو نامی جنوبی جزیرے سے…
کیا امریکہ اب لوگوں کے لیے پُرکشش نہیں رہا؟
بین الاقوامی سطح پر یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، لیکن صرف امریکیوں کے لیے۔ اصل میں، صرف ماگا (میک امریکہ گریٹ اگین) والے امریکیوں کے لیے۔ باقی دنیا کی طرح اب سمجھدار امریکیوں کا نظریہ بھی وسیع ہے مجھے اس بات کا باقاعدگی…
گورباچوف
بات گوربا چوف کے بہانے اس زمانے کی ہے، کچھ اس طرح کے ذکر اس پری وش کا ہے اور بیان اپنا ہے۔ قصہ کچھ اس طرح سے ہے کہ پیار کسی فرد سے نہیں ہوتا، کسی نظریے یا سوچ سے بھی ہو سکتا ہے عشق ہو جائے، جنوں کی حد جہاں محبوب کا پیمانہ…
حیدرآباد: تنکوں کے فن پاروں سے دوسروں کے گھر سجانے والے ہنرمند، جو خود فٹ پاتھ پر رہتے ہیں
دستکاری کا ہنر کئی صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں انسان اپنے ہاتھوں سے ایسے کئی فن، نقش ونگار اور منفرد چیزیں بناتے رہے ہیں جو کہ ان کے فن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اسی طرح آج بھی دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو کہ دستکاری کے ہنر سے…
سرحدوں پر چین اور بھارت کا جھگڑا: سرحدی خانہ بدوش کہاں جائیں؟
مشرقی لداخ میں چین کی سرحد سے ملحق چوشل گاؤں سے لگ بھگ تیس کلومیٹر کے فاصلے پر اور سرحد سے محض چند کلومیٹر دور پہاڑیوں پر خانہ بدوشوں کا ایک خاندان خیمہ زن ہے ان خانہ بدوشوں نے پتھروں سے دیوار بنا رکھی ہے، جس میں سینکڑوں بھیڑیں چراگاہوں کی طرف جانے کے…