’یہ گڑیا جاتے ہوئے دریا میں پھینک دینا۔۔ میری پوتی کو یہ بہت پسند تھی’
ہائے میرے تو بچے بہہ گئے۔۔۔ کہانی نمبر ایک: مدد کب آئے گی؟ وہ پانچ تھے، جو ایک بڑے پتھر کے اوپر موجود تھے اور انہیں چاروں جانب سے پانی نے گھیر لیا تھا ’بچاؤ، بچاؤ۔۔۔ خدا کے لیے ہمیں بچاؤ‘، وہ چلّا چلّا کر کنارے پر موجود لوگوں کو آواز دینے لگے، تاہم پانی…
کیا پاکستان کے لیے پچیسواں گھنٹہ شروع ہو چکا؟
پانچ سے سات ہزار سال پہلے دریائے سندھ کی تہذیب، آٹھ سے دس ہزار سال پہلے ہاکڑہ دریا کے ارد گرد کی آبادیاں اور لاکھوں سال پہلے دریائے سواں کے ارد گرد موجود انسانی آباد کاری، جسے سوانین کلچر کا نام دیا جاتا ہے، وہ کیسے معدوم ہوئیں؟ اس بارے میں کئی ایک…
ایران آوارگی (قسط 5)
گزشتہ قسط میں، مَیں نے قصر قند سے پہلے ایک خوبصورت علاقے ’ھیت‘ کی بات کی تھی۔ علاقوں کی خوبصورتی کے بارے میں ایک بلوچی شعر ہے، جس میں ھیت، گنجا باد، بگ، پارود، راسک، باھو، کیچ کا ذکر ہے: ھیتءء گنجاباد ءء بگاں، پارودگوں ھاتوئیں جناںز راسک گوں ٹی ءٔ…
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے 75 فیصد تک زیادہ بارشیں ہوئیں: تحقیق
ماہرین پاکستان میں رواں سال مون سون میں ہونے والی تباہی کو ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ قرار دیتے رہے ہیں، لیکن اب ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے بھی اپنے تجزیے میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ زیادہ تباہی موسمیاتی تبدیلی کے ہی باعث ہوئی سائنسی بنیادوں پر…
بلوچستان کا ’دشت‘ تالابوں کی سرزمین میں کیسے بدلا؟
یہ بلوچستان میں واقع دشت کا علاقہ ہے لیکن حالیہ تباہ کن بارشوں میں یہ کسی ’دشت‘ کی طرح بنجر یا صحرا سا نہیں لگ رہا تھا کیونکہ چاروں جانب گہرے پانی کے درجنوں تالاب تھے ان تالابوں کے بیچ کہیں پگڈنڈیاں تھیں جو اِسی پانی میں پھسلتی جاتی تھیں اور کہیں پلستر…
وزیراعظم کی ’عالمی برادری کے مرکز نگاہ بننے کی تصویر‘ کی حقیقت کیا ہے؟
ہماری ذہنی غلامی بھی کیا خوب تماشے دکھاتی ہے۔ کیا حکمران، کیا عوام، اکثر ہم اسی رنگ میں رنگے نظر آتے ہیں۔ اس کی جھلک اکثر ہمیں اپنے حکمرانوں کے غیر ملکی دوروں کے دوران ضرور دیکھنے کو ملتی ہے۔ جہاں ہمارے حکمرانوں سے کوئی ہاتھ بھی ملا لے تو ملک میں اس کی…
محمود انصاری: ایک بھارتی ’جاسوس‘ کی کہانی، جنہیں اپنے بھی اپنانے سے گریزاں ہیں
بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک ایسے شخص کو دس لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جن کا دعویٰ تھا کہ انہیں 1970ع کی دہائی میں بھارت کی ایک خفیہ ایجنسی نے جاسوسی کی غرض سے پاکستان بھیجا تھا، جہاں وہ پکڑے گئے اور انہیں جاسوسی کے الزام میں چودہ سال…
چارٹرڈ طیاروں میں نقلی سفارتکاروں کی یورپ اسمگلنگ کی انوکھی واردات، جرائم پیشہ گروہ گرفتار
اٹلی اور بیلجیم میں پولیس نے جعلی سفارتی پاسپورٹوں اور خصوصی طور پر چارٹر کردہ ہوائی جہازوں کے ذریعے تارکین وطن کو یورپی یونین کے رکن ممالک میں اسمگل کرنے والے مجرموں کے ایک مبینہ گروہ کے کئی ارکان کو گرفتار کیا ہے اطالوی پولیس کے مطابق یہ گرفتاریاں یورپ…