کرو تم، بھریں ہم!
پاکستان میں موجودہ سیلاب نے اگرچہ ہر ڈوبنے والی شے ڈبو دی ہے مگر پانی پر ایک اہم سوال کی پھولی لاش بھی تیر رہی ہے سوال یہ ہے کہ تباہی کی بنیادی ذمہ داری ہماری اپنی بدانتظامی، بدنیتی، بدعنوانی، ماحولیاتی غیر سنجیدگی اور نیم دلانہ کوششوں پر عائد ہوتی ہے یا…
فرار کی تلاش
ہمیں مشکل حالات کا سامنا کرنا بدتر لگتا ہے اور ایسے میں ہماری کوشش حقیقت سے نظریں چُرا کر خود کو کہیں بھگا لینے کی ہوتی ہے زندگی چونکہ ایک مشقت کا نام ہے، اس لیے اس میں پریشانیاں، مسائل اور تنگی تو بہرحال رہتی ہی ہے لیکن مشکلوں کا سامنا کرنے اور ان کو…
دائمی کمر درد کا علاج آپ کے دماغ میں موجود ہے!
دائمی کمر درد دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ لیکن نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ لوگ اپنے ’دماغ کو تربیت‘ دے کر اس درد کے احساس کو ختم کر سکتے ہیں ڈینیل والڈرپ اپنے آبائی شہر بولڈر، کولوراڈو میں اپنے لان میں گھاس کی کٹائی کر رہے تھے۔ لیکن اگلے…
دو ماہ میں مہنگائی کم کرنے کے حکومتی دعوے اور بیس ہزار تنخواہ لینے والے ذیشان
ذیشان ایک دکان پر سیلز مین کا کام کرتا ہے۔ اس کی تنخواہ بیس ہزار روپے ماہانہ ہے۔ اس پر تین بچے، ایک بیوی اور ماں باپ کی ذمہ داری ہیں اس کی بیٹی شدید بیمار ہے لیکن دوائی لانے کے پیسے نہیں کیونکہ تنخواہ مہینے کے پہلے نو دنوں میں ختم ہو چکی ہے…
پاکستان میں بھنگ سے تیار جینز ’پائیدار اور زیادہ منافع بخش‘
فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کا شعبہ فائبر اینڈ ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی بھنگ کے پودے سے فائبر حاصل کر کے اس سے جینز کی پتلون تیار کرنے کے بعد اب اسی سلسلے کے اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اس جینز کو بنانے میں جو دھاگہ استعمال کیا گیا، اس میں بھنگ کے پودے سے…
گینگ ریپ واقعے کی رپورٹنگ کی کوشش کرنے کے جرم میں قید صحافی کی ضمانت دو برس بعد منظور
بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے مسلم صحافی صدیق کپّن کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا، ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے ریپ کا شکار ہونے والی دلت لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے…
کیا امیر ممالک پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا معاوضہ ادا کریں گے؟
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص ماحولیاتی تبدیلی کا سبب بننے والے ممالک مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کریں انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی خاص…
دنیا کو جمہوریت کے پاٹھ پڑھاتے یورپ کے سینے میں سانسیں لیتی بادشاہتوں کی کہانی
اگر یورپ کی بارہ سلطنتوں، نوابی جاگیروں اور شاہی حکمرانوں کو دیکھا جائے تو یہ بادشاہتیں مختلف براعظموں جیسے متنوع رنگ لیے ہوئے ہیں۔ ان میں سے اکثر میں حکمران کوئی ملکہ، بادشاہ یا نواب ہوتا ہے تو چند میں بشپ اور صدر بھی اس جدید دور کے سینے میں قدیم دور آج…