ایران سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر بلوچستان کے زمینداروں کا احتجاج
بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے زمیندار ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں اور اس بار اس احتجاج کی وجہ ایران سے ٹماٹر کی درآمد ہے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک وڈیو کچھ افراد ایران سے آئے ٹماٹروں کو کنٹینر سے باہر پھینک رہے ہیں وڈیو میں…
کارما: پاکستانی تھرلر فلم جو 70 فیصد گاڑی میں فلمائی گئی
اپنے آغاز ہی سے پاکستانی سینیما اور فلمی صنعت بالی وڈ کی جانب دیکھ کر اپنی کہانیاں اور کردار بناتی رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی فلموں کو ایک الگ شناخت بنانے میں آج بھی دشواری کا سامنا ہے نوے کی دہائی میں سید نور نے کچھ انگریزی فلموں کو پاکستانی فلم…
موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا
موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’موٹرولا‘ نے تمام کمپنیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا کا حامل فون متعارف کرا دیا ہے صرف یہی نہیں بلکہ موٹرولا نے نئے فون میں جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے فون میں سیلفی…
سمندر پار پاکستانی کو غیرملکی ظاہر کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ‘ممنوعہ’ فنڈنگ کے معاملے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو چیلنج کرنے والی بیرون ملک مقیم پاکستانی خاتون کی درخواست پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن اور دیگر مدعا علیہان کو…
سندھ ہر کچھ سال بعد کیوں ڈوب جاتا ہے؟
میرے سامنے آج 3 ستمبر کا اخبار پڑا ہوا ہے۔ اس کی کچھ لیڈ خبریں اس طرح کی ہیں: ’کپاس اور دھان کی فصلیں تباہ، گندم کی کاشت بھی مشکل سے ہوگی، منچھر کو کٹ لگانے کا فیصلہ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کرے گا۔ پانی کی نکاسی میں 2 سے 3 ماہ لگیں گے: مراد علی شاہ۔‘…
ایران آوارگی (قسط 3)
گوات کش پہاڑی سلسلہ ہے۔ گوات کش کنڈ مشہور پاس ہے، یہ بہت تاریخی علاقہ ہے۔ ڈاکٹر مبارک بلوچ کا کہنا ہے کہ ”جب شہنشاہ ایران بلوچوں کے ساتھ لڑائی سے تنگ آگئے تو انہوں نے 1938 میں یہ اعلان کیا کہ بلوچ اپنے ہتھیار حکومت کے پاس جمع کرائیں۔ بہت سے بلوچ سرداروں…
برازیل کی آزادی کے دو سو سال – ایک ٹوٹے وعدے کی کہانی
دنیا میں ایسے ملکوں کی تعداد بہت کم ہے، جو برازیل کی طرح قدرتی وسائل کی دولت سے مالامال ہیں۔ اس کے باوجود یہاں غربت ایک عام سی بات ہے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے نمائندے فلپ لشٹربیک اپنے تبصرے میں برازیل کے ماضی و حال پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں کہ…
جنگلاتی آگ میں شدت: تازہ ہوا کے معیار پر مضر اثرات کے بارے میں تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام (یو این ای پی) کے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں دس میں سے نو افراد ایسی ہوا میں سانس لیتے ہیں، جو عالمی ادارہ صحت کے فضائی معیار کے رہنما اصولوں پر پورا نہیں اترتی اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کا…