خیبر پختونخوا: طالب علم کا کچرے سے ’خوراک‘ بنانے کا ’کامیاب‘ تجربہ
خیبر پختونخوا میں ایک طالب علم گلی، کوچوں اور بازاروں میں پڑے کچرے سے مچھلیوں، لائیوسٹاک اور پولٹری کے لیے پروٹین بھری خوراک تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اس پروجیکٹ سے جڑے طلبہ کے خیال میں اس سے ماحول کو صاف کرنے میں اور بیماریوں میں کمی لانے میں بھی…
’خدا سے ملاقات‘ کے لیے بچوں سمیت روحانی سفر پر روانہ ہونے والا گروہ پراسرار طور پر لاپتہ
لاطینی امریکی ملک وینزویلا میں حکام ایک ایسے گروہ کی تلاش میں ہیں، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انڈیز کی پہاڑیوں میں ایک ’روحانی سفر‘ پر روانہ ہوا تھا ان افراد کے رشتہ داروں کے مطابق ان لاپتہ افراد سے 22 اگست کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں ہوا اور نہ…
بیماری کی چھٹیاں نہ ملنے کا ملازمین کی موت سے تعلق دریافت
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن ملازمین کو بیماری کے دوران اداروں سے پیسوں کے عوض چھٹیاں نہیں ملتیں، ان میں مختلف مسائل اور حادثات کا شکار ہو کر قبل از وقت مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں طبی جریدے ’اے جی پی ایم‘…
اربوں کی جائیداد کی وارث اسکول ٹیچر کے اغوا اور قتل کے کیس نے پورے شہر کو ہلا دیا
اربوں کی جائیداد کی وارث اسکول ٹیچر کے اغوا اور قتل کی واردات نے امریکی شہر میمفِس کے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے جمعے کے روز لاپتہ ہونے والی الزبتھ فلیچر کی لاش پیر کے روز ایک ایسے مقام پر اپارٹمنٹ بلڈنگ کے عقب سے ملی، جہاں وہ جاگنگ کرتی تھیں پولیس نے…
سیلاب کی وجہ سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی
وفاقی وزیر برائے قومی صحت (این ایچ ایس) عبدالقادر پٹیل نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں اور صوبوں سے مشاورت کے بعد انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا وفاقی وزیر برائے قومی صحت نے…
دیکھو، ہمارے پاس سلاموں کے جواب دینے کا وقت نہیں
سڑک پہ چلتے ہوئے ایویں کوئی بندہ آپ کو سلام کر دے تو آپ جواب دیں یا سوچیں گے کہ یہ ہے کون؟ نجف کے دادا میں ایک بات بڑی عجیب لگتی تھی مجھے۔ جو مرضی بندہ انہیں سلام کرتا وہ جواب میں وعلیکم السلام تو بولتے ہی تھے، ساتھ یہ ضرور کہتے ’بڑی مہربانی‘…
پانی کے پیچھے نہیں، آگے چلنے کی ضرورت
قدرتی آفات اچانک نہیں ہوتیں بلکہ ان سے قبل نشانیاں واضح ہوتی ہیں۔ اگر ہم لوگ ہی ان نشانیوں کو دیکھ کر کچھ نہ کریں یا نظر انداز کر دیں تو یہ ہماری غفلت ہے، نہ کہ یہ کہ ہم تیار نہیں تھے یا گذشتہ کئی سالوں سے اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار…
گھر والوں کے لیے کھانا لینے جاتا ہوں تو دھکے کھا کر آ جاتا ہوں۔۔ لیکن ووٹ بی بی کا!
بچوں اور عورتوں سمیت پورے خاندان کی چار دیواری ایک چارپائی کی صورت میں سمٹ گئی ہے۔ اس چارپائی کو وہ ناؤ بنا کر وہ سر سے اونچے سیلاب کے پانی سے باہر نکلتے بھی ہیں اور سڑک کنارے کھلے آسمان تلے اسی چار پر آ بیٹھتے ہیں یا پھر اس کو سائبان بنا لیتے…