ناصر اقبال نے سعودی جیلوں سے 155 پاکستانیوں کو کیسے رہا کرایا
سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے گذشتہ دو سالوں کے دوران سعودی عرب کی جیلوں سے ایک سو پچپن پاکستانی قیدیوں کی رہائی میں مدد فراہم کی ہے ناصر اقبال نامی پاکستانی شہری نے اس کام کے لیے ساڑھے ستائیس لاکھ ریال کج خطیر رقم کا انتظام کرکے جرمانوں کی ادائیگی…
قومی بچت میں شریعت سے مطابقت رکھنے والی 2 اسیکمز متعارف کرنے کے علاوہ اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) آئندہ ماہ سے شریعت سے مطابقت رکھنے والی دو بچت اسکیمیں، سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ (ایس آئی ایس اے) اور سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ (ایس آئی ٹی اے) شروع کرے گا سینٹرل ڈائریکٹوریٹ نے رفاہ نیشنل سیونگز (آر این…
دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم (افسانہ)
سمندر پھلانگ کر ہم نے جب میدان عبور کئے تو دیکھا کہ پگڈنڈیاں ہاتھ کی انگلیوں کی طرح پہاڑوں پر پھیل گئیں۔ میں اک ذرا رکا اور ان پر نظر ڈالی جو بوجھل سر جھکائے ایک دوسرے کے پیچھے چلے جارہے تھے۔ میں بے پناہ اپنائیت کے احساس سے لبریز ہو گیا۔۔۔ تب علیحدگی کے…
درختوں کا دیوانہ، نثار بادینی
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔ فیض احمد فیض کی یہ سطور آج…
آ چِین مجھے مار!
ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل…
کیا ڈپریشن کے بارے میں اب تک کیے جانے والے دعوے بے بنیاد تھے؟
سنگت میگ میں گزشتہ روز طبی تاریخ کے ایک بڑے انکشاف پر مبنی ایک تازہ تحقیق کے بارے میں رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس نے ڈپریشن کے بارے میں پرانا نظریہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے نئی تحقیق کے نتائج میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈپریشن انسان میں ’ہیپی ہارمون‘ یعنی…
’پتھر‘ کا عجیب و غریب پودا، جسے تلاش کرنا بہت مشکل ہے
کیا کوئی پتھر جاندار بھی ہو سکتا ہے؟ کیا آپ نے اس کے بارے میں سنا ہے، جسے ’زندہ پتھر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کوئی افسانوی کہانی نہیں جی ہاں، ’لیتھوپس‘ Lithops نامی پودے کو ’کنکریوں والا پودا‘ یا ’زندہ پتھر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ رسدار پودا قدرتی طور پر چھوٹے…
حالیہ بارشوں کے بعد موہن جو دڑو سے ملنے والی مورتی کا راز کیا ہے؟
حالیہ شدید مون سون بارشوں کے بعد وادی سندھ کی تہذیب کے پانچ ہزار سال قدیم شہر موہن جو دڑو کی مٹی سے ایک قدیم مورتی ملی ہے مورتی ملنے کے بعد متعلقہ حکام نے اسے آثار قدیمہ کے ماہرین کو بھیجا ہے، تاکہ اس کی جانچ کر کے اس کے متعلق مزید معلومات حاصل…