بلوچستان ”پچھلے تیس پینتیس برسوں میں ایسی بارشیں اور سیلاب نہیں دیکھے“
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہونے والی حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں ان کے گھر یا تو مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ اپنے گھروں سے محرومی کے دکھ کے ساتھ ساتھ ان کے…
پاکستان کی معاشی پالیسی چلا کون رہا ہے؟
پاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کا وہ معاشی پیکج جو اپریل میں معطل ہوا تھا، یہ رقم کب تک پاکستان کو مل…
کیا گجرات کے چوہدریوں میں دراڑ کے بعد ٹوٹنے کی باری شریف خاندان کی ہے؟
پنجاب میں دو خاندانوں کی سیاست ملک بھر میں توجہ کا مرکز رہی ہے۔ یہاں بات ہو رہی ہے گجرات کے چوہدریوں اور لاہور کے شریفوں کی گجرات کے چوہدری جو دراصل آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، 1980ع کی دہائی سے ساتھ مل کر سیاست کر رہے تھے اور پھر نواز شریف کی دوسری…
پنجاب بھر کے اسکولز میں اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم نافذ
پنجاب کی وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں ’اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم‘ لاگو کر کے 16 اگست کو اسٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم پنجاب نے کالجز طرز پر صوبہ بھر کے تمام مڈل، ہائی، ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ و…
پیمرا نے اے آر وائی نیوز کی نشریات کیوں بند کی؟
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھاری (پیمرا) نے سوموار کی شب مبینہ طور پر ”نفرت آمیز اور پاکستانی فوج کے اندر بغاوت کو اکسانے والے مواد“ کو نشر کرنے کے الزام پر مبنی شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کر دی ہیں پیمرا ترجمان کے…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل گرفتار، یہ گرفتای نہیں اغوا ہے۔ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری اور دیگر رہنماؤں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کے بنی گالا چوک سے ‘اغوا’ کر لیا گیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو بنی گالا چوک…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
کراچی کی مردم شماری کا پینڈورا باکس
ملک میں نئی مردم شماری کی تیاریاں جاری ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے بعد ہوں گے۔ 2017 کی مردم شماری پر سندھ کو اعتراض تھا، خصوصی طور پر کراچی کی مردم شماری پر کراچی کی تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات تھے، اس لیئے سندھ حکومت مردم…