قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کی حتمی فہرست جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے ہفتہ کو الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی حلقے کی حتمی حد بندی کی نقل اسلام آباد میں کمیشن کے سیکریٹریٹ سے حاصل کی جا سکتی ہے ابتدائی…
سندھ کے کالجوں میں آرٹس گروپ کے داخلے ختم ہونے کے بارے میں وزیر تعلیم کیا کہتے ہیں؟
سندھ اسمبلی کو آگاہ کیا گیا کہ میٹرک کے بعد بیشتر طلبہ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سائنس گروپ میں داخلہ لینے کے رجحان کی وجہ سے صوبائی حکومت نے گرلز کالجز سمیت درجنوں کالجوں سے انٹرمیڈیٹ آرٹس گروپ کی مارننگ کلاسز ختم کر دی ہیں متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے…
پی ٹی آئی نے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کو چیلنج کردیا
مذکورہ نشستیں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے پی ٹی آئی کے 11 اراکین کے استعفے منظور کرنے کے بعد خالی ہوئی تھیں جن میں 9 جنرل نشستوں جبکہ 2 مخصوص نشستیں شامل تھیں۔ وکیل فیصل چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس…
برطانیہ کا معاشی بحران سنگین
فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جب وزیر اعظم چھٹی کے لیے روانہ ہورہے تھے اسی ہفتے بینک آف انگلینڈ نے خبردار کیا تھا کہ ایک سال طویل کساد بازاری آنے والی ہے۔ بورس جانسن بدھ کے روز سے اپنی اہلیہ کیری کے ساتھ ہنی مون پر ہیں، ڈاؤننگ اسٹریٹ…
غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 15 افراد جاں بحق
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے کے نتیجے میں فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت 15 سے زائد افراد مارے گئے جس کے بعد علاقے سے جوابی راکٹ فائر کیے گئے اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی عسکریت پسند کمانڈر تيسير الجعبری کی جانب سے مبینہ طور پر…
اگر چین جنگ چھیڑتا ہے تو تائیوان کی دفاعی حکمت عملی کیا ہو گی؟
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد سے چین تائیوان کے اطراف میں بڑی فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہے اور بظاہر اس دورے پر اپنی ناراضگی کا اظہار ہر طرح سے کر رہا ہے۔ فوجی مشقوں کے دوران داغے گئے میزائل تائیوان کی فضائی حدود میں…
اپنے دکھ مجھے دے دو(افسانہ)
شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا، جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پُھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں کی ہنسی، رات کے خاموش…
خدا کے واسطے منظر بدل دو!
امریکا کے ایک سنیما میں کمرشل فلم سے پہلے ایک شارٹ فلم چلائی گئی۔ شارٹ فلم ایک مختصر دورانیے کی فلم ہوتی ہے، جس میں ایک بھرپور میسج دیا جاتا ہے۔ اس شارٹ فلم کی شروعات میں چھت کا پنکھا دکھایا گیا تھا یہ پنکھا پرانے ماڈل کا تھا اور مسلسل چل رہا تھا، اس…