کمسن گھریلو ملازم کے قاتل کا بیان۔۔۔ اصل معاملہ کیا تھا؟
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کم سن ملازم کی تشدد سے ہلاکت کے واقعے کے مرکزی ملزم ابوالحسن کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا گیا ہے جمعے کو لاہور پولیس کے انویسٹیگیشن ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملزم ابوالحسن کے قبضے سے مقتول کی کم سن بہن…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، ’رلیف‘ یا سیاسی چال؟
حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ رات کمی کا اعلان کیا گیا، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے پاکستان میں اپریل کے شروع میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت نے…
مون سون کی ہوائیں پاکستان میں: سیلاب کا خطرہ کہاں کہاں؟
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں کی سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی ویڈیوز پریشان کن منظر پیش کر رہی ہیں اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ ملک…
ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو گئی، ڈیٹا
آفیشل ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برازیل میں ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو چکی ہے بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان برازیل میں موجود ایمازون جنگلات کا 3988 مربع کلومیٹر کا رقبہ صاف کر…
سندھ میں لسانی جھگڑوں کے پیشِ نظر سیاسی رہنماؤں کی پُر امن رہنے کی اپیل
گزشتہ دنوں حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں پینتیس سالہ بلال کاکا کے قتل کے بعد سندھ کے کئی اضلاع میں لسانی بنیادوں پر کشیدگی بھڑک اٹھی ہے، جس کے پیش نظر مختلف سیاسی رہنماؤں نے متفقہ طور پر پرامن رہنے کی اپیل کی اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ شرپسند عناصر کو صوبے کی…
مٹی سے بنی عمارات: کیا موسمیاتی تبدیلی کا حل ایک پرانی تکنیک کے استعمال میں چھپا ہے؟
یمن کے قدیم صنعا شہر میں بلند و بالا عمارات آسمان کو چھوتی نظر آتی ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ان کی تعمیر مکمل طور پر گندھی ہوئی مٹی یا گارے سے ہوئی ہے جن کو دلکش طریقے سے سجایا گیا ہے۔ اپنے رنگ کی وجہ سے یہ عمارات شہر کے قریب ہی…
ایک غلام سے ملاقات
کل اتفاقاً میری ملاقات ایک غلام سے ہو گئی۔ وہ اپنی لیمبرگینی پارک کر کے کلب میں داخل ہو رہا تھا جبکہ میں کلب کی بیکری سے ڈبل روٹی خرید کر نکل رہا تھا کہ پارکنگ میں ہماری مُڈھ بھیڑ ہو گئی چھوٹتے ہی اس نے اپنی غلامی کا راگ الاپنا شروع کر دیا، اس…
مو فرح: برطانوی اولپمک اسٹار کی کہانی، جنہیں بچپن میں صومالیہ سے برطانیہ اسمگل کیا گیا
برطانیہ کے اولمپک اسٹار سر مو فرح نے اپنی کہانی بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں غیر قانونی طور پر برطانیہ لایا گیا اور گھریلو ملازم کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سرمو کہنا تھا کہ…