پاکستانی صحافی نصرت مرزا نے سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کے متعلق کیا دعویٰ کیا؟
بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا کے ایک حلقے اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان کی طرف سے ان کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں سابق بھارتی نائب صدر نے کہا ”مجھ پر یہ الزامات لگائے جارہے ہیں کہ میں…
کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات: شوہر نے بیوی کو مارنے کے بعد جسم کے ٹکڑے دیگچی میں اُبال دیے
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے جسم کے ٹکڑے کیے اور لاش کو دیگ میں ڈال کر اُبال دیا۔ مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی خاتون کے لواحقین مے الزام عائد کیا ہے کہ اس واردات میں عورت کا شوہر ملوث ہے، دونوں میں مکان…
دوسرے ممالک میں ’رجیم چینج‘ کی کوششیں کیں، سابق امریکی مشیر کا اعتراف
امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مل کر بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی بولٹن نے یہ بیان 6 جنوری 2021 کے یو ایس کیپیٹل ہل پر حملے پر ہونے والی…
کیا ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں’پولیس مقابلے‘ بڑھ رہے ہیں؟
پنجاب پولیس کے اپنے ریکارڈ کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں پنجاب بھر میں آٹھ پولیس مقابلے ہوئے جن میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے پولیس کی جانب سے یہ اعداد وشمار جاری کرنے کے بعد صوبے میں امن و امان پر گہری نظر رکھنے والے حلقے ان مقابلوں کی حققیت کے بارے…
ضمنی انتخابات: آخر یہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کون ہیں؟
ملک خاص طور پر پنجاب میں آج کل سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور اس کی وجہ صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات ہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر آج کل ان حلقوں میں جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ عمران خان کی توپوں کا رخ…
زیارت سے ڈی ایچ اے کوئٹہ کے اغوا ہونے والے افسر کی ہلاکت کی تصدیق، ساتھی کی تلاش جاری
بلوچستان میں سرکاری و عسکری ذرائع نے ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے واضح رہے کہ لئیق مرزا کو ان کے ایک ساتھی سمیت منگل کی شب زیارت اور کوئٹہ کے درمیان واقع ورچوم کے علاقے…
مون سون میں بیس کروڑ گیلن بارشی پانی محفوظ کرنے کا منصوبہ
حالیہ بارشوں میں سندھ کا شہر کراچی ایک وسیع تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی اس سے قبل یہی مناظر دیکھنے کو ملتے تھے بارشیں برستیں اور لاہور کی سڑکیں تالاب بن جایا کرتیں۔ دہائیوں تک تختِ لاہور پر براجمان شہباز شریف گھٹنوں تک…
’اگست تک موسم سرد رہنے کا وائرل میسیج‘ حقیقت کیا ہے؟
پچھلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر ایک میسیج گردش کر رہا اور خوب وائرل ہو رہا ہے، ممکن ہے یہ پیغام آپ کو بھی ملا ہو یا پھر آپ نے اس میسیج سے متعلق چہ مگوئیاں ضرور سنیں ہوں گی جولائی کے آغاز سے ہی فیسبک پوسٹس اور ٹوئٹس سمیت دیگر سوشل میڈیا پوسٹ کے…