کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا بازار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا ایک بازار لگتا ہے یہ منڈی کوئٹہ کے باچا خان ( سابقہ میزان) چوک پر صرف عید الاضحیٰ پر ہی سجتی ہے یہاں کوئی مول تول اور بھاؤ تاؤ کرنے والے ماہر بیوپاری نہیں ہوتے، لیکن پھر بھی کسی طرح مول…
یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف
یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص وڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا ’انکشاف‘ ہوا ہے خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر دو میں سے ایک وڈیو کے ساتھ اشتہارات…
متاثرہ ایکس کروموسوم، مردانہ بانجھ پن کی وجہ قرار
بین الاقوامی سطح پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ مردوں میں بے اولادی یا بانجھ پن کی وجہ ایکس X کروموسوم میں جینیاتی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی کی پروفیسر زیلا کراز کے مطابق مردانہ بانجھ پن کی سائنسی وجہ اب تک سامنے نہیں…
فوج نے سری لنکن صدر گوتابایا راج پکشے کو ملک سے فرار کروا دیا
سری لنکا میں جاری معاشی اور سیاسی بحران کے دوران ہونے والے مظاہروں کے بعد صدر گوٹابایا راج پکشے بدھ کی علی الصبح ایک فوجی طیارے پر ملک سے فرار ہو گئے، جس کی تصدیق سری لنکن فضائیہ نے کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سری لنکن فضائیہ نے ایک بیان میں…
’ائیر لفٹ‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان
آن لائن پبلیکیشن ’ڈیل اسٹریٹ ایشیا‘ نے اطلاع دی ہے کہ کوئیک کامرس اسٹارٹ اپ ’ائیر لفٹ‘ کی پاکستان میں سروس مستقل طور پر بند ہو رہی ہے واضح رہے کہ ٖائیر لفٹ ابتدائی طور پر ایک بس سروس تھی جو بعدازاں ایک ڈیلیوری سروس بن گئی جس نے گزشتہ سال مقامی سطح پر کسی…
کراچی شہر میں نصب تاریخی مجسمے اس وقت کہاں ہیں؟
یہ کہانی سمندر کنارے آباد ایک شہر کے ان لوگوں کی ہے جنہوں نے اس شہر کو مچھیروں کی بستی سے خطے کی ایک اہم بندرگاہ اور تجارتی مرکز میں تبدیل کیا یہ لوگ کئی صدیوں کے باسی تھے۔ جس صدی اور جس دہائی میں اس شہر سے محبت کرنے والا کوئی درد مند آیا…
دوست کو بھی اپنی زندگی جینے دیں
دنیا بھر میں جتنا بلیک میل ایک اچھا دوست ہو سکتا ہے، شاید ہی کوئی دوسرا رشتہ اس معاملے میں اس کے برابر کھڑا ہو سکتا ہو ہم لوگ اچھے دوست کو مدر، فادر، سسٹر، بھائی وغیرہ ٹائپ کی ساری ذمے داریاں نہ صرف سونپ دینا ٹھیک سمجھتے ہیں بلکہ اگر ان میں سے کسی…
پرسنل لون: عام لوگ کیسے ڈجیٹل قرضوں کے پھندے میں پھنستے ہیں؟
پنجاب کے شہر وزیر آباد کے رہائشی عاطف کے بیٹے کی ٹانگ کا آپریشن تھا۔ انھیں پیسوں کی شدید ضرورت تھی۔ اس سے پہلے کہ وہ دوستوں یا رشتہ داروں سے پیسے ادھار مانگتے، ان کی نظر سوشل میڈیا پر قرضہ دینے والی ایک کمپنی کے اشتہار پر پڑی جو نوے دن کے لیے قرضہ…