پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج ن لیگ اور پی ٹی کے لیے کتنے اہم ہیں
اس وقت ملک میں سیاسی حلقوں کی توجہ اس وقت پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر ہے، جہاں 17 جولائی کو اسمبلی کے بیس حلقوں کے لیے نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے واضح رہے کہ یہ انتخابات پاکستان تحریک انصاف کے ان منحرف…
’شادی کرو ورنہ گولی مار دوں گی‘ لڑکی نے منگیتر کو اغوا کر لیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں ایک لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے شادی سے انکار پر اپنے منگیتر کو اغوا کر لیا ہے اس معاملے میں پولیس نے لڑکی، اس کے کزن اور ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور بتایا ہے کہ اس معاملے میں ملوث چار مزید…
چوبیس لاکھ تنخواہ حکومت کو واپس کرنے کے دعوے دار ٹیچر کے اکاؤنٹ سے ہزار روپے بھی نہ نکلے
بھارتی ریاست بہار کے علاقے میں واقع ایک کالج سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر للن کمار، جنہوں نے تینتیس ماہ میں ایک بھی طالب علم کو نہ پڑھانے کی وجہ کی بنا پر اپنی تنخواہ کی کل رقم واپس کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اب شکوک و شبہات میں گھرے ہوئے دکھائی…
بھوک، غصے اور چڑچڑے پن کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
محققین کو بھوک اور غصے کے درمیان پائے جانے والے ایک تعلق یا ربط کے بارے میں پتہ چلا ہے۔ اس ربط کو ’ہینگری‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ اس رپورٹ میں بھوک اور منفی جذبات کے درمیان کیا تعلق کے بارے میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے اسی حوالے سے حال ہی…
ہیپاٹائٹس اے وائرس کے طریقہ واردات کا بنیادی راز افشا
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہیپاٹائٹس اے کی اب تک کوئی دوا موجود نہیں، لیکن اب پہلی بار اس کے وائرس کے تیزی سے پھیلنے میں پروٹین اور اینزائم کے کرداروں کو اچھی طرح سمجھا گیا ہے اس دریافت کو طبی دنیا میں اس لیے اہم سمجھا جا رہا ہے کہ اس سے…
سری لنکا: صدارتی محل پر مظاہرین کا دھاوے کے بعد صدر راجاپکشے کا مستعفی ہونے کا اعلان
سری لنکا میں مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر دھاوے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل مظاہرین نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے گھر کو بھی نظر آتش کر دیا تھا صدر گوتابایا راجاپکشے اور وزیر اعظم اس وقت…
توانائی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ’مٹی کی بیٹری‘ نصب
فِن لینڈ کے محققین نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر فعال ’مٹی کی بیٹری‘ نصب کر دی، جو ایک وقت میں کئی مہینوں کے لیے ماحول دوست توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے بیٹری بنانے والے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ بیٹری سبز توانائی کو درپیش سال بھر فراہمی کے مسئلے کو حل…
ٹیٹوال کا کتا (افسانہ)
کئی دن سے طرفین اپنے اپنے مورچے بر جمے ہوئے تھے۔ دن میں ادھر اور ادھر سے دس بارہ فائر کیے جاتے جن کی آواز کے ساتھ کوئی انسانی چیخ بلند نہیں ہوتی تھی۔ موسم بہت خوشگوار تھا۔ہوا خودرو پھولوں کی مہک میں بسی ہوئی تھی۔ پہاڑیوں کی اونچائیوں اور ڈھلوانوں پر جنگ…