کینیڈی سے ایبے تک، دنیا میں قتل کیے گئے اہم عالمی رہنما
جمعے کو انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے کا نام اب دنیا میں قتل کیے گئے اہم رہنماؤں کی فہرست کا حصہ بن گیا ہے قتل ہونے والے اہم ترین لیڈروں میں لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو، جان ایف کینیڈی، اندرا…
جاپان جیسے ملک میں تشدد کا بڑھتا رجحان او شنزو آبے کا قتل
گزشتہ روز قتل ہقنے والے شنزو ایبے سب سے طویل عرصہ تک جاپان کے وزیراعظم رہے۔ وہ اپنے دور میں معاشی اصلاحات کے حامی کے طور پر سامنے آئے۔ شنزو ایبے پہلی بار 2006 میں وزیراعظم بنے اس وقت ان کی عمر 52 سال تھی۔ ان کا دور کافی ہنگامہ خیز تھا، جس میں کئی…
ایلون مسک معاہدے سے دستبردار، کیا ٹوئٹر اور مسک میں قانونی جنگ چھڑ جائے گی؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او اور دنیا کے امیر ترین کاروباری شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر خریدنے کے لیے اپنا چوالیس ارب ڈالر کا معاہدہ ختم کر رہے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا کمپنی نے انضمام کے معاہدے کی متعدد دفعات کی خلاف ورزی کی جس کے بعد ٹوئٹر…
اٹک سے چکوال، چکوال سے لاہور، اینکر عمران ریاض کے خلاف کارروائی مسلسل جاری
اینکر عمران ریاض کو اٹک عدالت کے بعد چکوال عدالت میں پیش کیا گیا اور اب انہیں لاہور پولیس کی تحویل میں دے دے دیا گیا ہے، لاہور پولیس کل بروز ہفتہ انہیں لاہور عدالت میں پیش کرے گی عمران ریاض کے خلاف پاکستان بھر میں 21 مقدمات درج تھے، جن میں سے دو مقدمات…
سیاحوں کی وجہ سے اگوانا چھپکلیاں شوگر میں مبتلا ہو رہی ہیں!
ساحلوں پر پائی جانے والی اگوانا چھپکلیاں سیاحوں کی وجہ سے شوگر کی بیماری کا شکار ہو رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاح انہیں روزانہ ضرورت سے زائد انگور کھلا رہے ہیں، جن سے ان کے خون میں شکر کی مقدار بڑھ رہی ہے باہاماس کے جزائر پر بھاری بھرکم اگوانا…
پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات، لاہور ایئرپورٹ پر تین گھنٹوں کے لیے پروازوں پر پابندی
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے پیش نظر لاہور میں طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر دو ماہ کے لیے تین گھنٹوں کی پابندی لگا دی ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق ”لاہور کے علامہ…
”نثری قصیدہ“ صحافت کی نئی صنف
ایک زمانہ تھا کہ بادشاہوں، نوابوں اور شاہی حکام کی شان میں شاعر قصیدے لکھتے اور دام و درہم وصول کرتے تھے قصیدے اب بھی لکھے جاتے ہیں، لیکن خاصے فرق کے ساتھ، کبھی یہ شعری صنف تھی، اب یہ نثری تخلیق ہے، البتہ آپ اسے ’نثری نظم‘ کہہ سکتے ہیں، تب یہ بیسیوں بلکہ…
جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔۔
8 جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں نے بڑی احتیاط سے کیا ہے دارالحکومت لزبن کی گلیوں میں جشن کا سا سماں ہے، لوگ جلوس کی شکل میں ساحل کا رخ کر رہے ہیں، جہاں چار نئے نکور جہاز ایک لمبے سفر کا آغاز کرنے کے لیے…