سینٹرل جیل کراچی: قیدیوں کو چینی زبان سکھائی جانے لگی
سندھ کے دارالحکومت کراچی کی سینٹرل جیل میں موجود قیدیوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے چینی زبان سیکھنے کا یہ کورس چھ ماہ تک جاری رہے گا اور اس میں ابتدائی طور پر تیس قیدیوں نے داخلہ لیا ہے قیدیوں کو ہنر مند بنانے اور ان کی اصلاح…
پرانے سرمایہ درانہ نظامِ معیشت کا نیا جال: کارپوریٹ کلچر
آج ہم جس عہد سے گزر رہے ہیں، وہ کارپوریٹ کلچر کا عہد کہلاتا ہے۔گو کہ کارپوریٹ کلچر کے حقیقی معنی اور تعریف کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کیوں کہ یہ ایک ہشت پہلو موضوع ہے اور روزانہ ایک نئی شکل میں سامنے آتا ہے معروف کالم نویس ڈاکٹر لعل خان اس بارے…
سیاست، نیوٹریلٹی اور سکیورٹی پرنٹنگ پریس
اگر گجرات کے چوہدری (پنجاب کے سئید برادران) بھی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ”گَل زیادہ ہی ودھ گئی اے مختاریا“ اگر سابق لاٹھی ٹیک جرنیل بھی اپنے اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آ کر حاضر سروس جرنیلی حکمتِ عملی پر تھڑے بازی کر رہے ہیں تو…
کشمیری انجینیئر نے پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھ کر الیکٹرو سولر کار بنا دی
یہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ، جب مقبوضہ کشمیر کے ایک انجینیئر نے اخبار میں پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھی، جس کے بعد انہوں نے سولر کار بنانے کا ارادہ کیا اور بلآخر تیرہ سال بعد الیکٹرو۔سولر کار بنانے میں کامیاب ہو گئے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے…
بھارت نے قتل ہونے والے پنجابی گلوکار سدھو کا گانا ’ایس وائے ایل‘ یوٹیوب سے کیوں ہٹوا دیا
بھارتی پنجاب کے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے تقریباً تین ہفتوں بعد ریلیز ہونے والا گانا ’ایس وائے ایل‘ بھارت میں حکومت کی جانب سے کی گئی قانونی شکایت کے باعث لوگ نہیں دیکھ پا رہے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے بھارت میں نامہ نگار مرزا اے بی…
سرکاری ملازمین کے لئے ٹیکس ریلیف ختم: نئے ریٹ کے تحت تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
10 جون 2022 کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو شرحِ ٹیکس میں رعایت دے کر 47 ارب کا ریلیف دیا تھا، لیکن اب حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کرتے ہوئے نا صرف 47 ارب کا ریلیف واپس…
پانچ دن کی روایتی کرکٹ سے 60 گیندوں تک سکڑتی کرکٹ
کرکٹ کے کھیل پر روایت پسندی کا عنصر ہمیشہ غالب رہا ہے، جس نے کھیل کے قوانین اور انداز تبدیل کرنے کو ایک طویل عرصہ روکے رکھا لیکن اب جدید دور میں وقت کی رفتاری نے اس بند کو توڑ دیا ہے یون آج بات پانچ روز کی روایتی ٹیسٹ کرکٹ سے ہوتی ہوئی صرف…
افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…