مارگلہ کے پہاڑ، جن کے نام میں خونی تاریخ چھپی ہے
تقریباً 43 ہزار ایکڑ پر مشتمل مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی تشکیل 1980 میں ہوئی۔ مارگلہ کو ہمالیہ کے پاؤں بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہیں سے اس عظیم سلسلۂ ہائے کوہ کا آغاز ہوتا ہے کہتے ہیں کہ کروڑوں سال پہلے جب یہ پہاڑ موجود نہیں تھے اور برصغیر انٹارکٹیکا کے…
اسٹینفورڈ یونیورسٹی: احساس پروگرام کو ’منفرد‘ قرار دینے والے مقالے میں کیا ہے؟
امریکہ کی معروف اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ایک ذیلی ادارے نے ایک مقالے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے شروع کیے گئے احساس پروگرام کو دنیا میں غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں ایک منفرد پروگرام قرار دیا ہے، جس میں غربت کے خاتمے کو صرف کیش ٹرانسفر…
میراڈونا کے قریبی دوست معالج سمیت طبی عملے پر ’غیر ارادی قتل‘ کا مقدمہ
ارجنٹائن میں طبی عملے کے آٹھ اہلکاروں کو قتل کے ایک مقدمے کا سامنا ہے، جس کی سماعت کا آغاز جلد ہوگا۔ طبی عملے کے ان اہلکاروں پر فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو آرمینڈو میراڈونا کے موت کے کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام ہے یاد رہے کہ دو سال قبل میراڈونا…
امریکہ: سینیٹ میں ’گن کنٹرول بل‘ منظور لیکن سپریم کورٹ کی عوامی مقامات پر اسلحہ رکھنے کی اجازت!
امریکہ میں ایک ہی ہفتے میں فائرنگ کے دو واقعات سامنے آنے کے بعد امریکی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ’شہریوں کے پاس عوامی مقامات پر اسلحہ لے جانے کا بنیادی حق ہے۔‘ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 6-3 سے جمعرات کو سنائے جانے والے اس فیصلے نے ایک صدی…
رہائش کے لئے دنیا کے بدترین شہروں میں کراچی کا پانچواں نمبر، ویانا بہترین میں پہلے نمبر پر
برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کے ریسرچ اینڈ اینالسز ڈویژن ’اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو)‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ایک بار پھر کراچی کو ’رہائش‘ کے حوالے سے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل کیا ہے ای آئی یو کے انڈیکس میں تیس سے زیادہ عوامل کی بنیاد پر 173…
جنرل باجوہ سے متعلق بیان پر پاکستان کا کینیڈا سے باضابطہ احتجاج
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو وزارتِ خارجہ طلب کر کے اُن سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ’منسوخ ہونے والے دورہ کینیڈا‘ کے بارے میں کینیڈین رکنِ پارلیمان ٹام کمچ کی جانب سے دیے گئے ایک بیان اور اس پر کینیڈا کے…
کراچی سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ’لاپتہ
کراچی سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا پر متحرک نوجوان ارسلان خان کلفٹن میں اپنی رہائش گاہ سے مبینہ طور لاپتہ ہوگیا ہے، جبکہ ان کے دوستوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹھایا ہے ارسلان خان کی اہلیہ عائشہ ارسلان کا کہنا ہے ”دس کے قریب…
پولیو وائرس 22 ملکوں سے ہو کر برطانیہ پہنچا۔۔ شک پاکستان پر!
برطانیہ میں گزشتہ چار دہائیوں میں پہلی بار لندن میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلنے کے بعد اس حوالے سے پاکستان پر شک کیا جا رہا ہے کہ شاید اس وائرس کے انگلینڈ پہنچنے کا ذریعہ پاکستان ہے تاہم، اسلام آباد میں صحت کے حکام کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ…