سوات میں لاپتہ چرواہے دو دن بعد بھی نہ مل سکے
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اپر دیر کے بارڈر پر واقع درال سیدگئی نامی پہاڑی علاقے میں شدید ژالہ باری اور طوفان کے باعث لاپتہ چرواہوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ (21 جون) سوات کی تحصیل بحرین تھانے کی حدود میں پیش آیا ہے…
ایپل اور اینڈرائڈ فونز کو ہیک کیے جانے کا انکشاف
انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ اٹلی کی ایک کمپنی کے ٹولز کی مدد سے اٹلی اور قازقستان میں ایپل اور اینڈرائڈ سمارٹ فونز کی جاسوسی کی گئی ہے خبر رساں اداے روئٹر کے مطابق میلن میں واقع آر سی ایس لیب نامی کمپنی کی جانب…
سندھ میں پہاڑوں پر انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری-2
سندھ میں کیرتھر پہاڑی سلسلے میں پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری بھی ملی ہے۔ یہاں پہاڑوں پر قدیم نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی علامتوں کی نقش نگاری سندھ میں پہلی بار موہنجو دڑو سے باہر سندھ کے پہاڑوں میں ملی ہے۔ انڈس اسکرپٹ…
حکومت سندھ اور تعلیم کا بجٹ
سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع تھر ہے۔ تھر سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد اساتذہ نے ، جن میں 46 پی ایچ ڈی (یہ اساتذہ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں) شامل ہیں، نے 2019ء میں ایک یاد داشت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ…
کراچی کے ساحل پر زہریلی ’بلیو باٹل‘ سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں کراچی کے ساحل کی سیر کو جانے والے افراد کا واسطہ ممکنہ طور پر ایک عجیب سمندری حیات سے پڑ سکتا ہے لمبے تاروں سے جڑی، ایک چھوٹے سے نیلے پھولے ہوئے غبارے نما یہ سمندری حیات ساحل پر پڑی ہوتی ہے، اس سمندری جانور کو بلیو باٹل جیلی فش کہا جاتا ہے،…
موٹروے: ’بیس پوائنٹس کٹ گئے تو ڈرائیونگ لائسنس منسوخ‘
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس نے ’ڈی میرٹ پوائنٹس سسٹم‘ پر عمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر ڈرائیور کو جرمانے کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹس کٹنے کا سامنا کرنا پڑے گا موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر پوائنٹس سسٹم…
شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجنیئر گرفتار
بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ”پاکستانی جاسوسہ“ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے موقر بھارتی انگریزی اخبار…
’ورلڈ بینک نے گیس منصوبوں کی حمایت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے کو تباہ کیا‘
کراچی میں منعقدہ ایک سیمینار کے دوران مقررین نے حالیہ برسوں کے دوران فوسل گیس اور ایل این جی کے بنیادی انفرا اسٹرکچر کی مالی معاونت کر کے پاکستان میں توانائی کے شعبے کے معاملات کو خراب کرنے پر عالمی بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے تفصیلات کے مطابق…