پاکستان میں شدید بارشیں، ’2010 جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے‘
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری پری مون سون بارشوں کے نتیجے میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے کئی علاقوں کا رابطہ کٹ گیا ہے۔ دوسری…
”بیٹی کو سندھی زبان نہیں آتی“ فہد مصطفیٰ کو تنقید کا سامنا
معروف سندھی اداکار صلاح الدین تنیو کے اداکار بیٹے فہد مصطفیٰ کی جانب سے بیٹی کو ’کورین‘ زبان آنے اور ’سندھی‘ نہ آنے کی بات پر تنقید کا سامنا ہے فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ماہرہ خان کے ہمراہ ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنی آنے والی…
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد ہلاک
افغانستان کے جنوب مشرقی شہر خوست کے قریب آنے والے زلزلے میں اب تک کم از کم 950 افراد ہلاک اور 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی…
یوٹیوب کِڈز بچوں کے لیے کتنا محفوظ ہے؟
یوٹیوب کی سی ای او سوزین ووچتسکی (Susan Wojcicki) نے گزشتہ سال بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو ’بے بی شارک ڈانس‘ ہے۔ اس وقت یوٹیوب پر اس کے ویوز دس ارب سے بھی زائد ہیں، یعنی دنیا میں بسنے والے انسانوں…
ہجوم کی نفسیات
تاریخ کے ارتقاء میں جب معاشرہ سیاسی، سماجی اور معاشی طور پر بدلتا ہے تو اس کے ساتھ ہی لوگوں کی نفسیات بھی بدل جاتی ہے۔ ہجوم کی سیاست بھی اسی طرح سے حالات کے تحت بدلتی رہی ہے۔ "Gustave Le Bon” نے اپنی کتاب "Psychology of Crowd” میں…
لوگوں کی خبروں میں دلچسپی کم کیوں ہو رہی ہے؟
روئٹرز انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مایوس کن حالات کی وجہ سے لوگوں میں خبروں کے حوالے سے پائی جانے والی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے برطانوی تحقیقی گروپ کے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وبا، روس یوکرین جنگ اور روزمرہ زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات…
فیروز بلوچ، خود میں گم رہنے والا بلوچ طالب علم، جسے گم کر دیا گیا
بلوچستان کے پسماندہ علاقے تُربت سے تعلق رکھنے والے فیروز بلوچ کے بارے میں ان کے ایک کزن کا کہنا ہے کہ وہ ایسا ٹیچر بننا چاہتے تھے، جیسے پاکستان کے بڑے شہروں کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتے ہیں لیکن فیروز اپنے اس خواب کی تعبیر کی تلاش میں ایک بڑے شہر کی بڑی…
یہ سندھ ہے: پیٹ میں مردہ بچے کے ساتھ آپریشن کے لیے تھر کی خاتون کا 319 کلومیٹر کا سفر
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک خاتون کو مردہ بچے کا سر پیٹ میں لے کر 319 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑا، اور لگ بھگ اٹھارہ گھنٹے کے بعد آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے بچے کا سر نکالا گیا بتیس سالہ ملوکاں بھیل کا یہ پانچواں بچہ تھا جو ڈلیوری کے…