بچوں کی شادی: کیا ہیر کا چاچا کیدو ولن تھا؟
سسی، ہیر، سوہنی، صاحباں، کیا ان سب کے باپوں نے انہیں سمجھایا نہیں ہوگا؟ بھائیوں نے کس کس طرح ان کے منت ترلے کیے ہوں گے؟ جب یہ سب نہیں مانی ہوں گی تو پھر انتہائی قدم اٹھایا گیا ہوگا انجام کیا ہوا؟ جو بھی ہوا، چھوڑ دیں، پراں کریں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ آپ…
عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں
ہم میں بہت خامیاں سہی پر کچھ اچھائیاں بھی ہیں اور بعضی بعضی تو ایسی ہیں کہ شاید ہی کسی قوم میں دیکھنے کو ملیں ۔مثلاً تعبیر ملے نہ ملے، ادھ کچی یا مکمل ملے، ہم پرواہ نہیں کرتے اور خواب دیکھنا ترک نہیں کرتے۔ اس کام میں دن رات یا سونے جاگنے کی بھی…
گلگت بلتستان کا ضلع غذر خودکشیوں کا گڑھ کیوں بنا
ستائیس سالہ شمع اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہیں، کبھی روتی ہیں، کبھی چپ چاپ زندہ لاش بنی پھرتی ہیں۔ اکثر انہیں ایک ہی فقرہ بڑبڑاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ”میں نے خودکشی نہیں کی، مجھے بجلی کا جھٹکا لگا تھا“ یہ کہانی ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل اشکومن…
ورلڈ کپ 1999 فائنل: شکست پر فکسنگ کے الزامات کیوں لگے؟
پاکستان کرکٹ پر فکسنگ کے اثرات اس قدر گہرے رہے ہیں کہ اگر پاکستان ٹیم کوئی میچ اچھا کھیل کر بھی ہار جائے تو فکسنگ کی آوازیں اٹھتی ہیں اور عوامی ردعمل یہی ہوتا ہے کہ شاید کھلاڑیوں نے ہارنے کے لیے پیسے لیے ہیں 1999 کا ورلڈکپ انگلینڈ میں کھیلا گیا، جس کے…
کون سی گاڑی سے پیٹرول کی بچت ممکن اور کیا مہنگی ہائبرڈ کار بہتر متبادل ہے؟
پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ آخر کون سی گاڑی ’فیول ایفیشنٹ‘ یعنی کم پیٹرول استعمال کرتی ہے؟ ایسے میں صارفین کی ایک آنکھ الیکٹرک گاڑیوں کی طرف ہے لیکن ان کی قیمتیں بھی ہوش اڑا دینے والی ہیں، تو دوسری آنکھ ان…
اپوسٹل کیا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟
صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بابر علی گزشتہ دس سال سے اٹلی میں مقیم ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ان کی شادی ہوئی اور اب وہ اٹلی میں رہتے ہوئے اپنی اہلیہ اور بچے کو اپنے پاس بلانا چاہتے ہیں اس سلسلے میں انہوں نے اٹلی میں کاغذات بنوانا شروع کیے تو…
کاسمیٹک کی دنیا پر راج کرنے والا مشہور میک اپ برانڈ ریولان دیوالیہ کیسے ہوا؟
دنیا کی معروف کاسمیٹکس کمپنیوں میں سے ایک ریولان نے کئی دہائیوں کے بعد گزشتہ دنوں امریکہ میں دیوالیہ پن کے لیے درخواست دائر کر دی ہے اس کے ایگزیکٹوز نے یقین دلایا کہ قرض کی تنظیم نو کا عمل اسے اپنے کام بند کیے بغیر مارکیٹ کی خدمت جاری رکھنے کی اجازت دے…
صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل
انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم…