ایک نایاب تاریخی عدالتی فیصلہ
ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گھر والوں کو قتل کر کے گھر کا سارا سامان اور نقدی لوٹ لی جاتے ہوئے گھر کو نذر آتش کیا اور مقتولین کے بچوں کو بھی بری طرح زخمی کر کے فرار ہو گئے واردات پر شہر بھر میں طوفان کھڑا ہو گیا لوگ سیخ پا ہو گئے اور ہر…
وادی کیلاش کہ جیسے کسی فلم کا سیٹ
موٹر سائیکل پر ایک طویل سفر سے حال ہی میں واپسی ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے سے ہوتے ہوئے وادی غذر گئے یہاں یٰسین وادی کا چکر لگایا اور پھر شیندور لاسپور مستوج بونی سے ہوتے ہوئے چترال پہنچے۔ کیلاش اور گول نیشنل پارک کے چکر لگانے کے بعد واپس لاہور آنے تک یہ…
پب جی اور موبائل کی لت: بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل۔۔۔ نفسیاتی عوامل کیا ہیں؟
بھارت کے مغربی بنگال کے آسنسول میں فوج میں جونیئر کمیشنڈ افسر کے طور پر تعینات نوین کمار سنگھ صرف ایک ماہ قبل دو مئی کو چھٹی گزار کر ڈیوٹی پر واپس آئے تھے نوین کمار کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہاں انہیں اپنی بیوی کی موت کی خبر ملے گی…
چالیس سال قبل قتل ہونے والے جوڑے کی اغوا کی گئی بیٹی مل گئی
سنہ 1980ع میں امریکی ریاست ٹیکسس میں والدین کے قتل کے وقت لاپتہ ہو جانے والی شیرخوار بچی کا چالیس سال بعد سراغ مل گیا ’بے بی ہولی‘ کے نام سے مشہور بچی اپنے والدین ہیرالڈ ڈین کلوز جونیئر اور ٹینا گیل لِن کلوز کے قتل کے بعد سے لاپتہ تھیں، جو ہیوسٹن کے قریب…
خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں آتشزدگی کے پےدرپے واقعات، آخر وجہ کیا ہے؟
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں میں جنگلات میں پے در پے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ بھاری مالی اور ماحولیاتی نقصان بھی ہو رہا ہے ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران چھوٹے بڑے جنگلات و پہاڑی…
صحت کا بجٹ: مفتاح اسماعیل نے عوام کے ساتھ کیسے ٹوپی گھمائی
ایک طرف وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ”ٹوپی گھمائی“ لیکن دوسری جانب صحت کے بجٹ کے حوالے سے اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ خود اعداد وہ شمار کے ہیر…
نوپور شرما تنازع: مودی حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے، سابق بھارتی نائب صدر
سابق بھارتی نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ”پیغمبرِ اسلامﷺ کے بارے میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی طرف سے نازیبا کلمات پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کوئی اتفاق نہیں بلکہ یہ بہت معنی خیز ہے“ واضح رہے کہ بی جے پی کی…
واٹر واریئر: سیوریج کے پانی کو صاف بنانے والی بھارتی خاتون
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی رہائشی سمیتا سنگھل مکمل سبز اور قدرتی عمل کے استعمال سے سیوریج کے پانی کو پینے کے صاف پانی میں تبدیل کرتی ہیں سمیتا نے 2015ع میں بطور ڈائریکٹر اپنی تنظیم ’ابسولوٹ واٹر‘ شروع کی اور دہلی جل بورڈ کے لیے نئی دہلی کے علاقے…