تائیوان پر جنگ شروع کرنے سے ہچکچائیں گے نہیں: چین کا امریکہ کو انتباہ
چین کے وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان نے آزادی کا اعلان کیا تو بیجنگ جنگ شروع کرنے سے ہچکچائے گا نہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو چین کے وزیر دفاع وی فینگ کی جانب سے یہ انتباہ سنگاپور…
نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور
نیوزی لینڈ سے ملنے والی یہ دلچسپ خبر پڑھنے سے پہلے اس بات کا شکر ادا کریں کہ یہ ہمارے وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد سامنے آئی ہے اگرچہ یہ عجیب خبر لگتی ہے لیکن نیوزی لینڈ نے گائے اور بھیڑوں کی ڈکار پر ٹیکس عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے اس کی…
ڈائنامِک ورلڈ: حقیقی وقت میں زمین کی کیفیت دکھانے والا نیا ٹول
گوگل نے ڈائنامِک ورلڈ کے نام سے ایک نیا ڈیٹا سیٹ پیش کیا ہے، جس کے ذریعے حقیقی وقت (ریئل ٹائم) میں ارضی تبدیلیوں یا کیفیات کو دیکھا جاسکتا ہے اس ٹول میں ڈیپ لرننگ، مشین لرننگ اور سیٹلائٹ سے حاصل شدہ اعلیٰ تفصیلی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے، جس سے انکشاف…
جاپان: روبوٹک انگلی کے لیے ’زندہ انسانی جلد‘ تیار
جاپان میں سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہیومنوئیڈز (انسان نما روبوٹ) مستقبل میں ’زندہ انسانی جِلد‘ کی بدولت اور بھی زیادہ جاندار نظر آنے کے قابل ہوں گے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یونیورسٹی آف ٹوکیو سے منسلک سائنسدانوں نے ایک روبوٹک انگلی تیار کی ہے، جس کی…
لیوی میں اضافہ: آنے والے مہینوں میں پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوگا؟
حکومت کے مالی سال کی بجٹ میں ایندھن پر لیوی کا ہدف 22-2021 کے مقابلے 610 ارب ٹیکس سے بڑھا کر 750 ارب تک کرنے کے بعد مالی سال 23-2022 میں ملک بھر میں صارفین کے سفری اخراجات میں مزید اضافے کا امکان ہے، اور اس اضافے کے اثرات یقینی طور پر ہر شعبے پر…
ڈینٹسٹ اور ماما
میری گولیاں ٹافیاں اور طرح طرح کی مٹھائیاں کھانے کی عادت آخر ایک دن اپنے نتائج لے کر حاضر ہوئی۔ میرے دو دانتوں میں سوراخ تھے اور میرے مسوڑے بھی متاثر ہو گئے تھے۔ میری والدہ نے اسپرین کی گولیاں پیس کر ڈالیں اور زیتون کا تیل استعمال کیا لیکن درد کچھ زیادہ…
بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…
دھرتی کی پکار
پاکستان کا شمار دنیا کے اُن چند ممالک میں ہوتا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی،…