زکریا ایکسپریس میں خاتون سے ٹرین کے عملے کی مبینہ اجتماعی زیادتی
ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں ٹرین کے عملے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ خاتون کے میڈیکل میں ان سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے زکریا ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کے زیر انتظام چلائی جارہی ہے جس میں خاتون اپنے سسرال مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی…
سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمیع ابراہیم ،…
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں کی برتری برقرار ہے
میڈیا رپورٹ کے مطابق رات گئے موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج میں میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹی اور یونین کونسلز کی ایک ہزار نشستوں پر آزاد امیدواروں کی برتری برقرار ہے، صوبے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) دوسرے نمبر پر ہے اور 100 نشستیں حاصل کرنے میں…
حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا
منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو حالیہ دنوں میں یورپ اور دیگر خطوں میں پھیل رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کو…
تنقید برائے تنقید، بحث برائے بحث
فکر کی بات یہ ہے کہ گزشتہ چند برس میں تنقيد برائے تنقید کا رحجان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ جب تہذیب، شائستگی اور سب سے بڑھ کر منطق کو بھول کر صرف انا کو یاد رکھا جائے تو کیا کسی بحث سے مثبت حصول ممکن ہے؟ اختلاف رائے کوئی نئی بات نہیں ہے۔…
پھل موسم دا، گل ویلے دی
پاکستانی شاہراہوں پر حرکت پذیر کئی بسوں، ویگنوں اور مال بردار ٹرکوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ” پھل موسم دا ، گل ویلے دی۔” ان دنوں ایک پرانی اصطلاح نئے مطلب کے ساتھ زیرِ بحث ہے ۔نیوٹریلیٹی یعنی غیر جانبداری ۔اور اس اصطلاح کو وہ ادارہ فروغ دینے کی…
ٹاپ گن: امریکا کس طرح سینیما کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟
بہت ساری تعریفیں سمیٹنے والی ہالی وڈ فلم ’ٹاپ گن‘ کا سیکوئل، جو اس ہفتے ایک ایسے وقت پر سینیما گھروں کی زینت بن رہا ہے، جب ہو سکتا ہے کہ امریکی سفارت کاری اَسی کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہو اور روس سے جنگ میں مصروف ہو ایٹمی جنگ کا خطرہ جغرافیائی سیاست پر…
بھارت کے چلڈرن ہوم سے بچھڑ کر امریکا اور ڈنمارک پہنچنے والے بچھڑے بہن بھائی کی کہانی، جو 42 سال بعد ملے
یہ ستر کی دہائی کی بات ہے، جب بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے شہر کوئمبٹور میں میری کیتھرین نامی ایک خاتون ’بلیو ماؤنٹین‘ کے نام سے ایج چلڈرن ہوم چلایا کرتی تھیں. اسی زمانے میں ایاوو اور سرسوتی نامی جوڑے نے اپنے دو بچوں وجیا اور راج کمار کو اس چلڈرن…