بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: لاپتہ ہونے والوں میں چھ دن کا بچہ بھی شامل
بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد میں شیر خوار بچے کے علاوہ دو خواتین…
پونے چھ لاکھ پودے لگانے والا پاکپتن کا غلام رسول پاکستانی
غلام رسول پاکستانی کا تعلق پنجاب کے شہر پاکپتن سے ہے، انہوں نے اپنے شہر اور اطراف میں نو ماہ میں پانچ لاکھ ستر ہزار پودے لگائیں ہیں، ان کے اس کارنامے کی وجہ سے ضلعی حکومت نے انہیں صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کی درخواست بھی کی ہے غلام رسول پاکستانی کی…
شیرانی میں لگی آگ نے صرف چلغوزے کا جنگل ہی نہیں نگلا، مارخوروں کو بھی متاثر کیا
دو ہفتوں سے زائد عرصے تک جنگلات میں تباہی پھیلاتی آگ کے بارے میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ڈی آئی خان، خان ملوک بتاتے ہیں ”آگ سے جلنے والے یہ جنگلات ہزاروں فٹ بلند پہاڑوں پر واقع تھے اور یہ ناممکن تھا کہ انسان اپنے طور پر اس آگ کو بجھا سکے“ اب اگرچہ یہ تباہ…
’چڑیل‘ ہونے کے الزام میں سزا پانی والی خاتون 329 سال بعد مقدمے سے بری
امریکا میں قانون سازوں نے ایک منفرد قانون بنا کر تقریباً ساڑھے تین سو سال قبل ’چڑیل‘ ہونے کے الزام میں موت کی سزا پانے والی خاتون کو بری کر دیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ریاست میساچوٹس میں 1693ع میں ’سلیم وچ ٹرائل‘ میں سزائے…
’کم پیداوار کم اور زیادہ کرایے کے باعث آم کے ایکسپورٹ آرڈر پورے کرنا مشکل ہو گیا
ایک طرف کورونا وبا سے متعلق پابندیوں میں نرمی ہونے اور دنیا کے کئی ملکوں میں اس کے خاتمے کے بعد رواں سال پاکستان کو بڑی تعداد میں آم کے ایکسپورٹ آرڈر موصول ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں بے تحاشا اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں…
میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کے لئے اڑان بھرنے کو تیار
دنیائے کھیل کے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف سرگرمیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں ایسی ہی ایک انوکھی سرگرمی ارجنٹائن میں بھی دیکھی گئی، جہاں جنوبی امریکا کے اس ملک کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے سابق لیجنڈ میراڈونا کی…
فیسبک نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں کیا تبدیلی کی ہے؟
فیسبک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو با آسانی سمجھنے کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے اپنی ویب سائٹ پر ایک بلاگ پوسٹ میں میٹا کا کہنا تھا کہ کی جانے والی تبدیلوں کے بعد کمپنی صارفین ڈیٹا نہ جمع…
گرہن (افسانہ)
روپو، شبو، کتھو اور منا… ہولی نے اساڑھی کے کائستھوں کے چار بچے دئیے تھے اور پانچواں چند مہینوں میں جننے والی تھی۔ اس کی آنکھوں کے گرد گہرے، سیاہ حلقے پڑنے لگے، گالوں کی ہڈیاں ابھر آئیں اور گوشت ان میں پچک گیا۔ وہ ہولی، جسے پہل پہل میا پیار سے چاند…