بابا، بچہ اور ڈرائیونگ لائسنس
ممتحنہ پھر کمرے میں داخل ہوئی اور تحریری ٹیسٹ کی خوش خبری سنائی۔ کمپیوٹر آن ہوا اور اس پر ایک گول بڑے دیواری کلاک کا فوٹو ابھر آیا۔ اسے غور سے دیکھنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیا گیا۔ سوائے اس کے کہ دس بج کر دس منٹ کا وقت دکھا رہا تھا اور…
علم لسانیات کیا ہے
میں نے گزشتہ دنوں دو کالم ایک بہ عنوان ’’ادب کیا ہے‘‘ اور دوسرا کالم بہ عنوان ’’ فن صحافت کیا ہے‘‘ تحریر کیے تھے جس کو علمی طبقہ کی جانب سے پسند کیا گیا جس کا میں ممنون ہوں۔ میری ذاتی رائے میں ادب اور صحافت کا تعلق زبان سے ہے۔ اس لیے ادب…
خیبر پختونخوا: ’حیات آباد سے تین گنا بڑا‘ شہر بسانے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے صوبے کے دارالحکومت پشاور میں آبادی اور رش میں اضافے کے باعث جدید طرز کا ایک ایسا نیا شہر تعمیر کرنے کا ارادہ کیا ہے، جسے ماحولیاتی اعتبار اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے پاکستان میں اب تک اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ قرار دیا جارہا…
امریکا میں اسکولوں میں قتل عام کی طویل خونی تاریخ
ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں انیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا واقعہ اس ملک میں اس طرح کے جرائم کی طویل فہرست میں شامل تازہ ترین واقعہ ہے، جس نے امریکی معاشرے کی سالمیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے…
’بچوں کو ہوشیار رہنا چاہیے‘ ٹیکساس حملہ آور راموس انتہائی اقدام اٹھانے تک کیسے پہنچا؟
امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں 24 مئی کو ہونے والے خونریز واقعہ پیش آیا، جس میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان راموس سان انتونیو نے اُنیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ریاست کے گورنر گریگ ایبٹ نے راموس کو ’برائی…
آٹا، بجلی ادویات بھی مہنگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سبسڈی میں بھی کمی
حکومت نے پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جبکہ جان بچانے والی ادویات بھی مہنگی کر دی گئی ہیں، بجلی میں اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات پر اضافے کے علاوہ فی لٹر سبسڈی میں کمی اس کے علاوہ ہیں تفصیلات کے مطابق شہباز سرکار نے…
حکومت کا اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فساد پھیلانے والے جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اہم معاملے کا فیصلہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت اجلاس…
انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس
سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن دو پڑھیں، جن کے مطابق کرپشن، دہشتگردی، ٹیکس نادہندہ اور لون ڈیفالٹر باہر نہیں…