عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟
پاکستان کے سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ روز قبل روسی وزیر توانائی کو لکھا گیا ایک سرکاری خط جاری کیا، جس میں روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل، ڈیزل اور پٹرول درآمد کرنے کی تجویز تھی حماد اظہر نے یہ سرکاری خط، اندھیروں…
فٹبال: چین ایشین کپ 2023 کی میزبانی سے دستبردار
چین کے فٹبال حکام نے ہفتے کو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے چین ایشین کپ 2023ع کی میزبانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے اولمپک مقابلوں کے حجم کے ایشین گیمز، جو ستمبر میں ہانگزو میں ہونے والے تھے، پہلے ہی گذشتہ ہفتے ملتوی کر دیے گئے تھے، جب کہ ہفتے کو…
”آلودگی میں کمی سمندری طوفانوں میں اضافے کا سبب“ امریکی ادارے کی تحقیق میں انوکھا دعویٰ!
امریکی ادارے نیشل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے اپنی جدید تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں فضائی آلودگی میں کمی تو واقع ہوئی لیکن اس سے یہاں کے گرم علاقوں میں سمندری طوفانوں میں اضافہ ہوا ہے خبر رساں ادارے…
”یہ سو پودے میرے بچوں جیسے ہیں، قتل نہیں ہونے دوں گا“
کراچی کے رہائشی ارشد نے دو سال قبل سو سے زائد درخت لگائے تھے، جنہیں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے اب کاٹ دیے جانے کا خطرہ ہے تاہم ارشد کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے ان کے درخت بچ جائیں ڈاکٹر ارشد حسین ماحولیاتی کارکن ہیں اور گلشن اقبال بلاک ون میں واقع حرمین…
مٹھی: پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی گاڑی کو آدھا گھنٹہ روک لیا، حمل ضائع
مٹھی پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی گاڑی کو آدھا گھنٹہ روک لیا، جس سے گاڑی میں موجود خاتون کا حمل ضائع ہو گیا تفصیلات کے مطابق واقعہ مٹھی شہر کے داخلی راستے پر قائم چیک پوسٹ شہر میں پیش آیا، جہاں گاؤں ہریار سے صابر منگنہار اپنی حاملہ بیوی…
16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹرپر 29 روپے 60 پیسے کا سبسڈی دیتی ہے جو کہ فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 16 مئی سے 45 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر مکمل طور پر سبسڈی…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
قتل کی سازش: وڈیو ریکارڈ کروالی، سازش کرنے والوں کے نام لیے ہیں. عمران خان کا بڑے جلسے سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وڈیو ریکارڈ کروالی ے، جس میں تمام کرداروں کے نام لیے ہیں سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ…