سری لنکا کا راجاپکشے خاندان کون ہے اور کیسے دہائیوں سے اقتدار میں ہے؟
”کیا آپ کے ملک میں راجاپکشے ہی واحد ذات ہے؟“ یہ سری لنکا میں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک (فرضی) چینی اہلکار ملک کے دورے پر آئے تو تمام اہم شخصیات کی ذات راجاپکشے سن کر حیران رہ گئے مگر یہ قابلِ فہم ہے کہ یہ لطیفہ کیسے وجود میں آیا۔ ایسا اس لیے…
زمين خطرے میں: موسمیاتی تبدیلی سے مذہبی رہنما بھی متفکر
کرہ ارض کا درجہء حرارت بہت تيزی کے ساتھ اس حد تک بڑھ رہا ہے، جہاں تک اسے پہنچنے سے روکنے کے ليے عالمی سطح پر کوششيں جاری ہيں دنيا بھر کے موسمياتی ماہرين نے خدشہ ظاہر کيا ہے کہ زمين کا درجہء حرارت صنعتی انقلاب سے پہلے کے وقت کے مقابلے ميں ڈيڑھ سينٹی…
نواز شريف کے بلاوے پر وزیراعظم کابینہ سمیت لندن میں
پاکستان میں جہاں ایک طرف موسم گرم ہے، وہیں سیاسی موسم کا پارہ بھی انتہا کو چھو رہا ہے موجود حکومت کو پنجاب میں جاری آئینی بحران سے لے کر بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات اور سابق وزیِر اعظم عمران خان کی جانب سے فوری الیکشن جیسے مطالبات کا…
حکومتی نوٹس کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟
حکومت کی جانب سے نوٹس کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ہونڈا اور انڈس موٹرز کے بعد پاک سوزوکی نے بھی رواں مالی سال کے دوران گاڑیوں کی قیمتیں تیسری مرتبہ بڑھائی ہیں ہونڈا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 70 ہزار…
فیسبک کا صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے اہم اعلان
معروف سوشل ویب سائٹ فیسبک نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ 31 مئی سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری کے فیچر کو ختم کردیا جائے گا ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق فیسبک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کو بھیجے گئے ایک نوٹیفکیشن میں…
’ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں‘ خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اُنہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ آرمی…
جھوٹ اورپروپیگنڈے کو امریکہ اور پاکستان تعلقات میں حائل نہیں ہونے دیں گے: امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عہدے سے برطرف کیے جانے کا الزام امریکا پر عائد کرنے اور امریکا مخالف مہم چلانے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "جھوٹ اورپروپیگنڈے کو…
برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ, تحقیق میں نیا انکشاف
برمودا ٹرائی اینگل کو ڈیولز ٹرائی اینگل یعنی شیطانی تکون بھی کہا جاتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ برمودا ٹرائی اینگل دنیا کے جس خطے میں واقع ہے یہ بحری جہازوں کی سب سے زیادہ ٹریفک والے علاقوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جہاں سے امریکہ، یورپ اور جزائر غرب…