سری لنکا کی حکومت نے پرتشدد مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں کی مدد سے کرفیو نافذ العمل ہے، انہیں حکم جاری کیا گیا ہے کہ ’اگرکوئی عوامی دولت کو لوٹے یا انہیں جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو اسے…
اسٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی کمی، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ڈالر نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے، قبل ازیں یکم اپریل کو سیاسی انتشار کے سبب ڈالر 188 روپے 25 پیسے پر پہنچا تھا انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق
عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شیریں ابو عاقلہ جاں بحق ہوگئیں۔ ان کا تعلق فلسطین سے تھا۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون صحافی کو سر میں گولی…
وزیر عدالت
ایک دن شام کے وقت جب کہ آسمان پر بادل لہرا رہے تھے۔ ایک اجنبی ششوپال، برہمن کے دروازے پر آیا اور لجاجت آمیز لہجے میں بولا، ’’کیا مجھے رات کاٹنے کے لیے پناہ مل سکے گی؟‘‘ ششو پال اپنے گاؤں میں سب سے غریب تھے۔ تاہم اجنبی کو دروازے پر دیکھ کر ان کا…
تین ہزار سال پہلے تک انسانوں کا دماغ بڑا کیوں تھا؟
آپ کے آباؤ اجداد کے دماغ کا حجم آپ کے دماغ کے حجم سے بڑے تھے۔ کئی ہزار سال پہلے انسان نے اس وقت ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا تھا جب تاریخ کی پہلی تہذیب سامنے آئی تھی۔ دنیا کے پہلے شہروں میں گھومنے پھرنے اور ملنے جلنے والے لوگ جدید دور کے شہریوں…
اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…
اور جب امیتابھ بچن کی فلم کی شوٹنگ کے لیے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی…
نوے کی دہائی میں، جب افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی، ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کریں وہ چاہتی تھیں کہ جب بھارتی فلموں کا ایک…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…