انڈونیشیا پام آئل کی برآمدات پر پابندی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں انڈونیشیا کے اعلان کے بعد پام، سویا بین، یورپی ریپسیڈ اور یہاں تک کہ کینیڈین جی ایم او کینولا تیل کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ فرانس کی پیرس ڈوفین یونیورسٹی میں معاشیات کے…
دیوالیہ ظاہر کر کے اثاثے چھپانے کا الزام، بورس بیکر کو ڈھائی سال قید کی سزا
لندں : خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بیکر کو اس مہینے کے شروع میں برطانیہ کے دیوالیہ پن ایکٹ کے تحت چار الزامات کے تحت سزا سنائی گئی تھی جن میں دیوالیہ پن کے مقدمے کے بعد اہم اثاثے ظاہر کرنے میں ناکامی، اثاثے چھپانے اور اہم اثاثے غائب کرنا…
یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے
اگر آپ آج بھی کسی قصبے میں پرانے چائے خانے، حجامت مرکز، دودھ دہی، کریانے یا دھوبی کی دوکان پر چلے جائیں تو شاید آپ کو کسی دیوار پر لکھا مل جائے کہ یہاں فضول بیٹھ کر اپنا وقت ضایع کرنا یا سیاسی گفتگو منع ہے غالباً ان دوکانوں پر اس طرح کی ہدایات مارشل…
جہانگیر کوارٹرز کا Oracle
وہ سلیم احمد کا زمانہ تھا۔ کراچی میں ادب اور شعر لکھنے والوں کے لیے سب رستے جہانگیر کوارٹرز کو جاتے تھے ہم نے اپنی زندگی کی دوسری یا تیسری نظم لکھی تھی اور دوستوں کو سنائی تھی۔ دوستوں نے دانش مندی سے سَر ہلائے تھے اور کہا تھا کہ اسد محمد خاں اب وقت…
بھارت سستا روسی پیٹرول لے سکتا ہے، تو پاکستان کیوں نہیں؟
روس، یوکرین کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں لگنے والی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے دنیا کو سستے خام تیل کی پیشکش کر رہا ہے، بھارت اس تیل کا ایک اہم خریدار ہے لیکن آخر وجہ ہے کہ پاکستان اس موقعے سے فائدہ آٹھانے کی پوزیشن میں نظر نہیں آتا ماہرین کے خیال…
بھارت: خالصتان کی حمایت اور مخالفت میں ریلیاں اور پر تشدد جھڑپیں
دوگروہوں میں جھڑپوں کے بعد ہندوؤں نے بھارتی شہر پٹیالہ میں ہڑتال کی کال دیتے ہوئے خالصتان کے حامیوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ شہر میں زبردست کشیدگی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو معطل کر دیا گیا ہے بھارتی ریاست پنجاب کے معروف شہر…
اسپین: کھلونوں کی تشہیر میں بھی صنفی تفریق، نیا ضابطہ اخلاق
ہسپانوی حکومت نے بچوں کے کھلونے تیار کرنے والے ملکی اداروں کے ساتھ ایک ایسا نیا اور منفرد معاہدہ کیا ہے، جس کا مقصد کھلونوں کے اشتہارات تک میں روایتی صنفی تفریق اور تخصیص کے تجارتی اور نفسیاتی رجحان کا خاتمہ ہے اس اقدام کا مقصد اسپین میں پیداواری اور…
برطانیہ میں مسلم نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟
برطانیہ میں مقیم خدیجہ کہتی ہیں ”اگر ہم نہیں سیکھیں گے تو پھر ہمارے مرنے کے بعد کون ہماری میت کو غسل دے گا، کون دفنائے گا“ تیئیس سالہ خدیجہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک ایسی تقریب میں شریک تھیں، جہاں مسلمان نوجوان بطور رضا کار میت کو غسل دینے اور…