حکومت مل گئی پر ووٹ کو عزت نہ مل سکی
’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والی پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کو حکومت تو مل گئی ہے لیکن اس سوال کا جواب ابھی باقی ہے کہ ووٹ کو عزت کیوں نہ مل سکی۔ پاکستان میں سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ‘ووٹ کو عزت دو‘ محض ایک نعرہ ہے، جسے سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ…
جنگلات کی تباہی: خاموش تماشائی کب تک؟
پاکستان میں وائلڈ لائف جو پہلے ہی سے مشکلات کا شکار تھی، اس کو مزید خطرے میں ڈالا گیا ہے۔ گذشتہ ایک دہائی میں وسیع پیمانے پر وائلڈ لائف کی فطری مسکنوں کو تباہ کیا گیا اور انسانی سرگرمیوں کے باعث ان میں تبدیلی آئی ہے صرف یہی نہیں، بلکہ ملک بھر میں تیزی سے…
ٹائٹینک، ڈوبنے والا وہ جہاز، ’جو ڈوب نہیں سکتا تھا‘
کراچی – اپنے وقت کے مشہور بحری جہاز ٹائیٹینک کے تعارفی اشتہار میں کہا گیا تھا کہ یہ وہ جہاز ہے ’جو ڈوب نہیں سکتا‘ اس جہاز کو بنانے والوں کو اس کی مضبوطی، پائیداری اور غرقاب نہ ہونے کا اس حد یقین تھا کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ اس میں لائف بوٹس…
شیزوفرینیا کے علاج کے حوالے سے نئی اور تاریخی دریافت
برلن – شیزوفرینیا کے بارے میں سائنسدانوں کی سمجھ کئی دہائیوں سے ایک طرح کے بلیک باکس میں پھنسی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ واقعی نہیں جانتے کہ دماغ کے اندر کیا ہو رہا ہوتا ہے؟ ماہرین فقط یہ جانتے ہیں کہ شیزوفرینیا ایک سنگین ذہنی حالت ہے، جس کی…
لکی ایرانی سرکس کے فنکار کس حال میں ہیں؟
شاہ کوٹ – لکی ایرانی سرکس 1969ء سے پاکستان میں شہریوں کے لیے تفریح کا ذریعہ رہا ہے۔ اس سرکس میں ملکی اور غیر ملکی فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس سرکس سے قریب چھ سو افراد وابستہ ہیں، لیکن انہیں آج کل کن حالات کا سامنا ہے؟ اقبال خان لگ بھگ…
حکومت کا تنخواہیں نہ بڑھانے اور نواز شریف و اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی فوری تجدید کا فیصلہ
اسلام آباد – نو آموز مشترکہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے سے یو ٹرن لے لیا ہے جبکہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی فوری تجدید کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے…
پینٹاگون:”پاک آرمی کے ساتھ صحت مند تعلقات“ دہشتگردی کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ
واشنگٹن / نئی دہلی / اسلام آباد – پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ ایک صحت مند ملٹری ٹو ملٹری تعلقات ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ یہ تعلقات جاری رہیں گے پینٹاگون کے سینیئر عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ شہباز…
بلوچستان میں یونیورسٹیز ایکٹ کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں منگل کے دن یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے نئے منظور کردہ قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے اساتذہ اور ملازمین تنظیموں کا کہنا ہے کہ ’نئے ایکٹ میں خود مختار اداروں کے بجائے تمام اختیارات وائس چانسلر کو دے…