بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ شروع
کوئٹہ: بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔ نامزد…
انفینکس ہاٹ 12 سیریز کا پہلا فون پیش
انفینکس نے ہاٹ 12 سیریز کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اس سیریز کا سب سے کم قیمت فون ہاٹ 12 آئی ہے جبکہ جلد اس سیریز کے مزید 2 فونز پیش کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ انفینکس ہاٹ 12 آئی میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو اے 22 پراسیسر دیا…
پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن_ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں…
ملک ریاض پر غیر ضروری احسانات کرنے پر، پی اے سی کی چیئرمین نیب سے پوچھ گچھ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے مجرمانہ کارروائی نتیجے میں پاکستان کو ملنے والے 14 کروڑ پاؤنڈز سپریم کورٹ میں بطور جرمانہ بھرنے کی اجازت دے کر غیر ضروری…
بات بات پر عدالتوں میں پٹیشنز دائر کرنے والے مولوی اقبال حیدر کی کہانی
اسلام آباد – 9 اپریل كی رات جب قومی اسمبلی كا اجلاس چوتھی مرتبہ ملتوی ہوا تو پارلیمنٹ ہاؤس سے چند فرلانگ دور اپنے دفتر میں بیٹھے ایک وكیل تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر كے خلاف عدالت كا دروازہ كھٹكھٹانے كی تیاری كر رہے تھے یہ وكیل كوئی اور…
مسلمان نوجوان نے نیویارک سب وے کے حملہ آور کی گرفتاری میں کیسے مدد کی؟
نیو یارک – امریکا کے شہر نیویارک میں پولیس نے بروکلن اسٹیشن پر فائرنگ کر کے تیرہ افراد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو ایک شامی پناہ گزین کی مدد سے گرفتار کیا ہے امریکی میڈیا کی خبروں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیوز میں ایک شامی پناہ گزین کو…
وڈیو کالز کے دوران لوگوں کی آوازیں بلند ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – وڈیو کالز اب بہت زیادہ عام ہیں، بالخصوص کورونا وائرس کی وبا کے دوران ان کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہوا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی یہ بات نوٹ کی ہے کہ وڈیو کال کے دوران لوگوں کی آواز اچانک بہت زیادہ بلند کیوں ہو جاتی ہے یا ان کی جسمانی انداز…
جینی
ہوائی جہاز پر سوار ہوتے وقت مجھے کچھ شبہ ہوا۔ نیلے لباس والے لڑکی سے پوچھا تو اس نے بھی اثبات میں سر ہلایا، جب ہم جہاز سے اترے تو مجھے یقین ہو گیا اور میں نے پائپ پیتے آکسفورڈ لہجے میں انگریزی بولتے ہوئے پائلٹ کو دبوچ لیا۔ ہم مدتوں کے بعد ملے تھے۔…