دھمکی آمیز خط: حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے، مواد اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے عالمی سازش کو سامنے رکھ کر لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے، کمیشن دیکھے گا کہ خط میں ”رجیم چینج“ کی دھمکی دی گئی ہے یا نہیں، دیکھا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے جمعے کو پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹ کی درخواست پر جاری مختصر حکم نامے میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نئے آرڈیننس کے علاوہ مسلم لیگ…
کراچی یونیورسٹی: اسکالر شپ روک کر ملازمین کو لیو انکیشمنٹ دینے کی تیاری
کراچی – کراچی یونیورسٹی کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پے در پے مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ مستحق طلبہ کی اسکالر شپس روکنے والے شعبہ فنانس نے اب جامعہ کراچی کے ملازمین کو ”لیوانکیشمنٹ‘‘ کے نام پر کروڑوں روپے جاری کرنے کی…
یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…
تحریک عدم اعتماد، ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں کیا ہو گا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے پابند ہیں کہ وہ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس بلائے اور یہ اجلاس 3اپریل کے اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے کے مطابق…
ایک بڑھیا کی تنہائی (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
وہ اپنے بستر میں بے سدھ پڑی تھی۔ ایک ہاتھ اور آنکھوں کے سوا اس کا سارا جسم مفلوج تھا۔ نقاہت اِس قدر تھی کہ ہاتھ کو بھی وہ محض سینے تک حرکت دے سکتی تھی۔ بیماری نے اس کی ساری طاقت گویا سلب کر لی تھی۔ اس کا گوشت سوکھ گیا تھا۔ نیلاہٹ کی…
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
پاکستان میں 60ء کی دہائی سیاسی کشمکش ، مظلوم طبقات کی زبوں حالی اور جنرل ایوب خان کی آمریت کے خلاف جدوجہد کی دہائی تھی۔ جنرل ایوب خان نے 1958 میں اقتدار پر قبضہ کیا۔ ان کے پیش رو اسکندر مرزا نے مارشل لاء نافذ کیا تھا ایوب خان کی حکومت نے ترقی پسند قوتوں…
سری لنکا کی صورتحال سے پاکستان کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟
بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیرونی قرضے، خوراک اور ایندھن کی قلت اور سڑکوں پر ہوتے مظاہرے، اس ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن ایک ایسی ہی بحرانی صورتحال کا سامنا اس وقت سری لنکا کو بھی درپیش ہے سری لنکا کو 1948ء میں اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے سب…