واٹس ایپ پر جلد تمام صارفین کے لئے میسیج ری ایکشن متعارف ہونے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ٹیم تمام صارفین کے لیے میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے اور جلد اسے متعارف کرادیا جائے گا ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے گزشتہ برس نومبر میں بتایا تھا کہ بعض صارفین کے…
’گاڈ فادر‘ وہ فلم جس کی نقل مافیا نے کرنا شروع کر دی
کراچی – کہتے ہیں کہ ہمالیہ پہاڑ آہستگی سے بلند تر ہوتا چلا جا رہا ہے اور ہر سال اس کی اونچائی میں چند انچ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال فلم ’دا گاڈ فادر‘ کا ہے کہ ریلیز کے پچاس برس پورے ہونے کے بعد بھی اس کا قد مسلسل بڑھ…
تھپڑ کی گونج، ول اسمتھ کے لیے آسکر کے دروازے اگلے دس سال کے لیے بند
’آسکر‘ کی 94ویں تقریب کے دوران میزبان کرس راک کو تھپڑ رسید کرنے کے واقعے کے بعد اکیڈمی انتظامیہ نے ہولی وڈ اداکار ول اسمتھ پر دس سال تک تقریب میں شرکت نہ کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے اکڈمی انتطامیہ کے اس فیصلے سے قبل ہی ول اسمتھ 2 اپریل 2022 کو اپنے…
بھارت میں چور پورا پُل ہی چوری کر کے لے گئے
بہار – بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے ساٹھ فٹ طویل لوہے کا پُل چُرا لیا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے بتایا کہ ’چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے۔‘…
نت نئی ایجادات، جو آپ کو دنگ کر دیں
غائب کر دینے والا ’’سلیمانی شیشہ‘‘ ایک برطانوی اسٹارٹ اپ کمپنی ایسا شیشہ فروخت کر رہی ہے، جو اپنے پیچھے موجود کسی چیز کو نظروں سے اوجھل کردیتا ہے جبکہ اس سے پیچھے کا منظر بھی دکھائی دیتا رہتا ہے اس شیشے کی تیاری میں وہی طریقہ استعمال کیا گیا ہے جو منظر…
پاکستانی دستاویزی فلم "اسٹیشن آف لائف” کینو فیسٹیول (Kinofestival) میں
12ویں سالانہ کینو فیسٹیولKinofestival "لائٹ آف دی ورلڈ” کی جیوری نے پاکستانی دستاویزی فلم "اسٹیشن آف لائف” کو Honorable Mentionسے نواز دیا، یہ قولیوں کی زندگیوں کے بارے میں ایک مختصر مشاہداتی فلم ہے۔اس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر،…
پڑوسی اور مسلم ممالک افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں، عالمی برادری
امریکا اور دیگر یورپی اقوام نے افغانستان کے پڑوسیوں اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں پر بھی زور دیا کہ وہ…
منحرف پی ٹی آئی اراکین سے نمٹنے میں ناکامی، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ہٹا دیا گیا
لاہور _ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے نامزد کردہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بچاؤ میں سامنے آتے ہوئے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے نمٹنے میں ناکام رہنے والے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو عہدوں سے ہٹا دیا…