جانیے گھر کی چھت پر سولر پینلز کی تنصیب سے بجلی کا بل ’زیرو‘ کرنے کا طریقہ
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں ہوشربا اضافے کے باعث شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے سولر سسٹمز کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گذشہ برس مارچ تک پاکستان میں شمسی توانائی سے کل پیداوار ایک ہزار میگا واٹ تھی اور رواں برس مارچ تک یہ 1800 میگا واٹ سے زیادہ…
خاموشی
بی ایم کُٹی پاکستان کی ترقی پسند سیاست کے ایک اہم راہ نما اور کارکن تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی سیاست میں گزاری اور آخر میں اپنی جدوجہد کی تاریخ لکھی۔ اس کی رونمائی کراچی کے پی ایم ہاؤس میں تھی۔ جبکہ کتاب کی کاروائی جاری تھی۔ پسِ منظر میں ٹریفک…
’اپنی محبت کو میری آواز پر چلنے اور میری خاموشی پر آرام کرنے دو۔۔‘ رابندرناتھ ٹیگور کی داستانِ محبت
کہتے ہیں کہ پہلی عالمی جنگ میں برطانوی فوج کے گورکھا رجمنٹ میں موجود ایک ہندوستانی فوجی کو جرمن فوجیوں نے قید کر لیا، جس کی دونوں ٹانگیں زخمی کردی گئیں تھیں۔ اس کی زندگی بچانے کے لیے اس کی ایک ٹانگ کاٹنا ضروری تھا اور جرمن چیف سرجن اس مقصد کے لیے اس کی…
بگٹی قبیلے اور کچے کے ڈاکوؤں کے درمیان لڑائی کیوں ہوئی؟
پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے سرحدی علاقے گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بلوچستان ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مسلح افراد ضلع گھوٹکی پہنچے، شہر سے کچے کی طرف جانے والے علاقوں میں بگٹی قبیلے کے افراد جمع ہوئے اور ڈاکوؤں سے ان کا آمنا سامنا ہوا۔…
فلم ”دل“
سال: 1990 ہدایت کار: اندر کمار کاسٹ: مادھوری ڈکشت، عامر خان، انوپم کھیر، سعید جعفری کہانی کا خلاصہ راجہ (عامر خان) اور مدھو (مادھوری) ایک ہی کالج میں پڑھتے ہیں ـ راجہ کا باپ ہزاری پرساد (انوپم کھیر) کباڑی کا دھندا کرتا ہے ـ وہ اپنے بیٹے کی شادی ایک امیر…
دریائے سواں سے نایاب یونانی مجسمے کی دریافت، حقیقت کیا ہے؟
دریائے سواں کبھی راولپنڈی اسلام آباد کے باہر بہتا تھا مگر آبادی کے پھیلاؤ کی وجہ سے اب یہ جڑواں شہروں کے درمیان آ گیا ہے۔ دریائے سواں کے بارے میں ایکس کے ایک صارف نے بڑی دلچسپ پوسٹ لگائی ہے۔ سات مارچ 2024 کو لگائی جانے والی اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے…
شہد بنانے اور ذخیرہ کرنے والی حیرت انگیز چیونٹی کی کہانی۔۔۔
آسٹریلیا کے صحراؤں کی سرخ، دھوپ سے بھری مٹی کے نیچے گہرائی میں شہد کے پوشیدہ خزانے دفن ہیں۔ یہ شہد کی مکھیوں کے ذریعہ تیار کردہ مائع نہیں ہے، بلکہ شہد کی ایک ایسی قسم ہے، جو چیونٹیوں کے ذریعہ تیار ہوتی ہے۔ جی ہاں، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بھورے…
’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے، حکومت سے نہیں!‘
ایسا ملک، جہاں عالمی ادارہِ خوراک کے آنکڑوں کے مطابق 35 فیصد آبادی مسلسل غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے اور اس میں سے بھی 18 فیصد کو روزانہ سوچنا پڑتا ہے کہ شام کو روٹی ملے گی بھی یا نہیں۔ ایسے ماحول میں کسی سال یہ خبر ملے کہ اس بار گندم کی ریکارڈ…