بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ
ﻣﺪﺭﺍﺱ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﺩﺍﺋﺮ کی گئی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ بولی ووڈ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا ﮐﻮ گرفتار کیا جائے. درخواست میں ان دونوں پرﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا گیا ہے. عدالت نے پٹیشن منظور کر…
پاکستان میں ڈرامہ ارطغرل کے جنون کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟
آج کل پاکستان میں ڈرامہ سیریل ارطغرل کا چرچا عام ہے. لوگ اکثر اس ڈرامے پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں. پاکستان میں اس کی مقبولیت کے پیچھے کیا وجوہات ہیں، یہ سطور اس سوال پر مبنی تجزیہ ہیں. دراصل مذہبی عقائد، قدیم سماجی رسم و رواج اور تاریخی واقعات کے…
سُشانت سنگھ کی موت سے پہلے ہی ان کے مرنے کی خبر وکی پیڈیا پر کیسے اپڈیٹ ہوئی؟
اداکار سُشانت سنگھ کے مداحوں کی طرف سے ٹویٹ کیا جا رہا ہے کہ 14 جون 2020 کو اداکار کے انتقال سے قبل ہی سشانت سنگھ راجپوت کا وکی پیڈیا پیج اپ ڈیٹ ہوگیا تھا، حیرت انگیز طور پر یہ اپڈیٹ ان کے موت کے متعلق تھی. مداحوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ 14 جون…