سندھ میں پہاڑوں پر انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری-2
سندھ میں کیرتھر پہاڑی سلسلے میں پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری بھی ملی ہے۔ یہاں پہاڑوں پر قدیم نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی علامتوں کی نقش نگاری سندھ میں پہلی بار موہنجو دڑو سے باہر سندھ کے پہاڑوں میں ملی ہے۔ انڈس اسکرپٹ…
ایک صدی سے زائد عرصہ پرانی شکارپور میں واقع پانی والی مسجد کی کہانی
ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں امروٹ شریف سے دو کلومیٹر کی دوری پر ایک مسجد قائم ہے، جسے پانی والی مسجد کہا جاتا ہے یہ مسجد کھیرتھر کینال کے بیچ میں ہے اور یہ صرف ایک عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے تحریکِ آزادیٔ ہند کی اہم یادگار بھی ہے…
بہاولپور کے نوابوں کے حرم، جہاں آنے کا راستہ تھا جانے کا نہیں
ریاست بہاولپور ہندوستان کی 565 نیم خودمختار ریاستوں میں ساتویں نمبر پر تھی، جس کا رقبہ 45588 مربع کلومیٹر تھا۔ اس کی بنیاد عباسی داؤد پوتروں کے ایک سردار نواب صادق خان اوّل نے 1733 میں قلعہ دراوڑ، راول اکھی سنگھ سے چھین کر رکھی بہاولپور وہ پہلی ریاست…
ڈیرہ اسماعیل خان: ’کافر کوٹ‘ کیا ہے؟
دریائے سندھ کے ساتھ چشمہ بیراج کے قریب واقع کھنڈر نما عمارت، جو بظاہر کسی قدیمی قلعے کی باقیات لگتی ہے مقامی لوگ اس جگہ کو ‘کافرکوٹ’ کہتے ہیں لیکن انہیں اس کے حوالے سے زیادہ معلومات حاصل نہیں ہیں۔البتہ جو افراد وادی سندھ کی تہذیب کو دریافت…
لڑکی کی عزت اور اپنے وقار کی خاطر خالی کیے گئے گاؤں کی کہانی، جو دو سو سال بعد بھی ویران پڑا ہے
بھارتی ریاست راجستھان کا جیسلمیر شہر ریگستانی خطے میں واقع ہے۔ شہر سے باہر سینکڑوں میل تک ریگستان کا طویل سلسلہ پھیلا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ہیں۔ شہر سے چند میل کی مسافت پر ایک خوبصورت ‘کلدھرا’ نامی گاؤں واقع ہے، جو گذشتہ دو…
مصر جانے والی پی آئی اے کی وہ پرواز، جس کے صرف چھ مسافر ہی زندہ قاہرہ پہنچ سکے
”میں اس واقعہ پر بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔ آپ مجھ سے اس واقعے پر بات مت کیجیے کیونکہ میں اُسے یاد ہی نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھتیجیاں اور دوسرے بچے بھی اس بارے میں پوچھتے ہیں لیکن میں اُن سے بھی بات نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ ان باتوں کو میں یاد ہی نہیں…
واجہ گلزار گچکی کی کتاب ”اشرپء درا“ کا مختصر جائزہ
7 مئی 2022ع کو قادربخش کلمتی کے Wild Venture Water Park میں مکران کے دوستوں کے ساتھ ایک بیٹھک کے بعد بلوچی میوزک پروموٹرز سوسائٹی کے سرگرم رہنما اور بلوچی زبان کے تحقیق کے حوالے سے خاص طور پر بلوچی میوزک، شاعری اور گائیکی کے حوالے سے ایک پہچان واجہ گلزار…
جنگوں اور ہتھیاروں کا سفر تاریخ کے آئینے میں
تاریخ میں قبائل اپنے جھگڑے جنگوں میں طے کرتی رہے ہیں۔ گفت و شنید اور ڈپلومیسی کے استعمال سے ”کچھ لو اور کچھ دو“ کی بنیاد پر فیصلے ہوا کرتے تھے، لیکن جنگ میں شکست کے بعد وہ فاتح کی تمام شرائط کو منظور کر لیتا تھا اس لیے فاتح قوم مال غنیمت بھی حاصل…