اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ اہم راز سامنے آگیا
ماہر آثار قدیمہ اور انجینیر جلین داش نے ایک تحقیق میں وضاحت کی کہ خوفو اہرام کے بنانے والوں نے بڑی درستگی اور مہارت کے ساتھ عظیم یادگار کو اہم نکات کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔ دنیا کے عجائبات میں شامل سب سے بڑا انسانی عجوبہ اہرام مصر ہے جس کی تاریخ سے لے کر…
ٹائٹینک، ڈوبنے والا وہ جہاز، ’جو ڈوب نہیں سکتا تھا‘
کراچی – اپنے وقت کے مشہور بحری جہاز ٹائیٹینک کے تعارفی اشتہار میں کہا گیا تھا کہ یہ وہ جہاز ہے ’جو ڈوب نہیں سکتا‘ اس جہاز کو بنانے والوں کو اس کی مضبوطی، پائیداری اور غرقاب نہ ہونے کا اس حد یقین تھا کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ اس میں لائف بوٹس…
پاکستان کا کون سا وزیر اعظم کتنا عرصہ اقتدار میں رہا؟
کراچی – لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ انہوں نے 15 اگست 1947 ء کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا۔ انہیں 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی میں ایک شخص نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ وہ اپنی موت سے قبل مجموعی طور پر 4 سال 2 ماہ تک وزیر اعظم رہے…
عراق کے قدیم شھر اُروک (اُرک) کے قریب کھدائی سے 4000 سال پرانی کشتی دریافت
ریاستی بورڈ آف نوادرات کے عراقی جرمن مشن اور جرمن آرکیالوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے اورینٹ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے قدیم شہر اُروک (اُرک) کے قریب ایک 4000 سال پرانی کشتی کی کھدائی کی ہے۔ اروک، جسے وارکا بھی کہا جاتا ہے، سمر (اور بعد میں بابل…
ابو طبیلہ: ’کرائے کا اطالوی فوجی‘ جو پشاور کا سخت گیر حاکم بنا اور زندگی کی بازی محبت کے ہاتھوں ہارا
تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی…
کیا موجودہ گلوبلائزڈ ورلڈ، ڈی گلوبلائزیشن کے دور میں داخل ہو رہی ہے؟
کراچی – اگر ہم عالمگیریت یا گلوبلائزیشن کی اصطلاحات کے سحر میں جکڑی اس دنیا میں ڈی گلوبلائزیشن کی بات کریں تو یقیناً یہ اچنبھے کی بات ہوگی لیکن سپلائی چَین میں رکاوٹیں، بڑھتے ہوئے اخراجات، قلت جیسے تمام معمول کے حقائق ڈی گلوبلائزیشن کے عمل سے منسلک…
گوبیکلی تپہ؛ دنیا کی پہلی عبادت گاہ
یہ 1960ء کی بات ہے، ترک کسانوں نے ایک ٹیلے پر کھدائی کا آغاز کیا۔وہ وہاں کھیت بنا کر گندم بونا چاہتے تھے۔ دوران کھدائی نیچے سے پتھر کے بنے آلات برآمد ہوئے تو انھیں خاصی حیرانی ہوئی۔ٹیلے سے دس بارہ کلومیٹر دور آباد اورفہ(Sanliurfa) شہر میں ترک محکمہ…
سندھ کے پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری
پاکستان سمیت دنیا بھر سے پتھروں پر نقش نگاری دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان کا صوبہ سندھ بھی اس نقش نگاری میں مالا مال ہے۔ سندھ میں پتھروں پر نقش نگاری میں دوسری نقش نگاری کے ساتھ ساتھ قدیم تحریریں بھی ملی ہیں۔ یہ تحریریں ضلع دادو میں کیرتھر پہاڑی سلسلے اور…