کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال کب ہوئی؟
کراچی – اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہڑتالوں کا سلسلے کی ابتدا چند سو سالوں قبل ہوئی ہے، تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے اس کے برعکس انسانی تاریخ میں جو پہلی ہڑتال کا رکارڈ ملتا ہے، وہ قدیم مصر میں فرعون کے دور سے جُڑا ہے انسانی تاریخ میں سب سے پہلی ہڑتال…
”خونی اتوار“ جب دس منٹ میں پورا آئرلینڈ دہل اٹھا!
ڈبلن – آئرلینڈ تنازع کی تاریخ میں سیاہ ترین دن یعنی 30 جنوری 1972ع کا وہ اتوار جسے ’بلڈی سنڈے‘ یا خونی اتوار کا نام دیا جاتا ہے۔ اس روز دس منٹ تک برطانوی فوجیوں کی جانب سے جاری رہنے والی فائرنگ نے پورے آئرلینڈ کو دہلا دیا تھا، آج اسے پچاس برس…
گوادر میں کوہ باطل پر تاریخی آثار کو نقصان کس نے پہنچایا؟
گوادر – بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر کے مقام کوہ باطل پر سولہویں صدی کے پرتگالی آثار قدیمہ کو دانستہ نقصان پہنچائے جانے کی اطلاعات ہیں، جس کی تصدیق مقامی افراد نے بھی کی ٹوئٹر پر ایک صارف نوفل شاہ نے سب سے پہلے اس جانب نشاندہی کروائی۔…
مہنگائی سے متعلق سوال پر بائیڈن نے صحافی کو گالی دے دی
واشنگٹن – امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران مہنگائی کے حوالے سے سوال پوچھنے پر فوکس نیوز کے صحافی کو گالی دے دی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق صدر جو بائیڈن وائٹ ہاؤس میں اپنی مسابقتی کونسل کے…
سعودی عرب میں ساڑھے چار ہزار سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟
ریاض – آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں یہ مقبرے ساڑھے چار ہزار سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی آگے تک، کسی زنجیر کی کڑیوں کی طرح…
بھولنا دراصل ’سیکھنے‘ ہی کی ایک صورت ہے، نیا نظریہ
ٹورانٹو – دماغ کے دو ماہرین نے ایک نیا نظریہ پیش کیا ہے جس کے مطابق بھولنا دراصل کچھ نیا سیکھنے ہی کی ایک صورت ہے آئرلینڈ کے ڈاکٹر ٹوماس ریان اور کینیڈا کے ڈاکٹر پال فرینکلینڈ کا یہ نیا نظریہ ’نیچر ریویوز نیورو سائنس‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن…
ایک تصویر، ایک کہانی – 25
کراچی میں بنی پتھر کی منفرد چمنیاں آج کہانی ہے کراچی شہر میں بنی ہوئے پتھر کی چمنیوں کی، اس کہانی کے ساتھ بہت سی تصویریں بھی جڑی ہوئی ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ کے پیش نظر یہ چمنیاں انگریز دور میں مختلف ورکشاپس اور فیکٹریوں میں بنائی گئی تھیں، تاکہ ورکشاپس یا…
ایک تصویر ایک کہانی۔24
آج کہانی ایک پولیس چوکی کی ہے، جو بعد میں عوامی لائبریری میں تبدیل ہوئی اور اب اس پر قبضے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ نومبر 2021 کا گرم دن تھا ، میں کامریڈ واحد بلوچ اور رمضان بلوچ کے ساتھ کلا کوٹ گیا.”کلاں کا کوٹ (قلعہ)“ اب نہیں رہا، بلکہ اب یہ ایک…