تین عظیم مسلمان ریاضی دان، جن کے کام کو سمجھنے میں یورپی سائنسدانوں کو صدیاں لگیں
تھیوریٹیکل فزیسسٹ جِم الخلیلی کہتے ہیں ”الجبرا کے بغیر ریاضی تو کیا جدید فزکس بھی وجود میں نہ آ پاتی، الگورتھم کے بغیر کمپیوٹر نہ ہوتے اور الکلی کے بغیر کیمسٹری نہ ہوتی“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے لیے دستاویزی فلم ’سائنس اینڈ اسلام‘ بنانے والے…
جب اسٹالن نے اپنے بیٹے کو جرمن فوج کی قید میں مرنے دیا
سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن کا بچپن اتار چڑھاؤ میں گزرا۔ خاندان کے ساتھ ان کے تعلقات معمول پر نہیں تھے۔ ان کے والد شراب کے عادی تھے اور ان کی ماں کے ساتھ ساتھ انہیں بھی تشدد کا نشانہ بناتے تھے جوزف اسٹالن اپنی ماں کی توقعات پر بھی پورے نہیں اتر سکے،…
جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا ’بدلہ‘ لینے والا ادھم سنگھ کون تھا؟
تاریخ تھی 13 مارچ 1940 اور دوپہر کا وقت تھا۔ پنجاب کے سابق لیفٹیننٹ گورنر مائیکل او ڈائر لندن کے کیکسٹن ہال میں تھے۔ اچانک ایک سکھ نوجوان ان کے قریب پہنچا اور انھیں گولی مارکر ہلاک کر دیا۔ گولی چلانے کے بعد اس نے بھاگنے کی کوئی کوشش نہیں کی اور جائے…
انسولین کی دریافت: شیطانی انا کی ایک زہریلی کہانی
اکتوبر 1923 کی ایک صبح فریڈرک بینٹنگ کے فون کی گھنٹی بجی۔ یہ وہ کال تھی جسے وصول کرنا ہر سائنس دان کا خواب ہوتا ہے۔ لائن کے دوسرے سرے پر، ایک پرجوش دوست نے بینٹنگ سے پوچھا کہ کیا اس نے صبح کے اخبارات دیکھے ہیں؟ جب بینٹنگ نے نہیں کہا تو اس کے…
فرعون کے شاہی خنجر میں شہابِ ثاقب کا ’آسمانی لوہا‘ استعمال ہوا تھا!
قاہرہ/ٹوکیو – جاپان اور مصر کے ماہرین نے فرعون توتنخ آمون کے مقبرے سے ملنے والے ایک شاہی خنجر کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ اسے شہابِ ثاقب سے حاصل کردہ لوہے سے تیار کیا گیا تھا اس خنجر کا دستہ سونے سے بنا ہے، جس میں موتی جڑے ہیں جبکہ اس کا پھل…
کیا مکلی واقعی ماں کالی کا بگاڑ ہے؟
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ کے قریب تر مکلی کا بہت بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ مورخین اور محققین کی تحقیق کے مطابق مکلی کا قبرستان تیرہ یا چودہ کلومیٹر کی اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ مکلی کا قبرستان مختلف دور کی تاریخ کا گہوارا ہے۔ مقبروں کی طرز تعمیر بھی…
’ہندوتوا نظریے‘ کے خالق ساورکر کی انگریزوں سے وفاداری کی کہانی
کراچی – یہ دسمبر 1909 کی بات ہے، جب مہاراشٹر کے شہر ناسک میں ایک سترہ سالہ جوشیلے ہندو برہمن نوجوان اننت لکشمن کنہارے نے تھیٹر ڈراما دیکھنے آئے انگریز سرکاری افسر آرتھر میسن ٹپیٹس جیکسن المعروف پنڈت جیکسن کو گولی مار کر قتل کر دیا پنڈت جیکسن کے…
اردن میں نو ہزار سال قدیم کھنڈرات دریافت
عمان – اُردنی صحرا میں کھنڈرات کی دریافت سے ظاہر ہوا کہ یہ انسان کی اولین آباد کاریوں میں سے ایک ہے۔ ان کھنڈرات میں رہائشی کمپلیس بھی شامل ہے، جو اندازوں کے مطابق ہرن کے شکار کرنے والوں کے زیرِ استعمال رہا تھا تفصیلات کے مطابق اُردن کے ماہر آثار…