آئیے، آپ کو چار ہزار سال قدیم بیوروکریٹس سے ملواتے ہیں۔۔
دنیا میں جہاں کہیں بھی سرخ فیتہ، فائلوں کے ڈھیر، اور دفتری پیچیدگیاں نظر آتی ہیں، وہاں اکثر لوگ اسے جدید حکومتی نظام کی دَین سمجھتے ہیں، مگر اگر آپ کو بتایا جائے کہ یہ سب کچھ ہزاروں سال سے چل رہا ہے، تو شاید آپ حیران ہوں! نئی دریافتوں کے مطابق، افسر شاہی…
ہزاروں فٹ بلندی سے جہاز سے چھلانگ لگانے والا ہائی جیکر، جس کی کہانی آج بھی ایک معمہ ہے!
اسے زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ یہ وہ سوال ہے، جو آج بھی امریکی تفتیشی اداروں کے ذہن میں گونجتا ہے۔ ایک ایسا ہائی جیکر جو چالاکی، ہوشیاری اور نڈر پن کی مثال بنا، لیکن آخرکار تاریخ کی دھند میں گم ہوگیا۔ وہ ایک مجرم تھا یا ایک بہادر مہم جو؟ ایک جیمز…
گنج سوائی کا المیہ: ایک عام ملاح سے سمندر کا باشاہ بننے والا قزاق اور تاریخ کی بڑی لوٹ
یہ 1695 کا سال تھا، جب ہندوستان کے تخت پر اورنگزیب عالمگیر براجمان تھا۔ مغل سلطنت اپنی عظمت کے بامِ عروج پر تھی، اور ہندوستان دنیا کی ایک چوتھائی دولت کا مرکز تھا۔ دوسری طرف، یورپی طاقتیں، برطانوی، ڈچ اور پرتگالی آپسی جنگ و جدل میں مصروف تھیں، مگر سب کا…
وہ انتقام کی آتش تھی میرے سینے میں۔۔ جلیانوالہ باغ قتلِ عام اور ادھم سنگھ کا انتقام
انتقام ایک ایسی ناقابلِ تردید حقیقت ہے جو انسانی جبِلَّت، نفسیات اور رَگ و پَے میں رچی ہوئی ہے۔ جیسے سورج سے روشنی الگ نہیں ہو سکتی، اسی طرح لاکھ کوشش کے باوجود بدلے کی آگ کبھی بھی انسانی دل و دماغ سے سرِ مو دور نہیں ہو سکتی۔ یہ ہمہ وقت کبھی انفرادی تو…
دنیا کی سب سے قدیم زبانیں اور تحریر کی ابتدا
دنیا کی سب سے قدیم زبانوں اور تحریر کی ابتدا ایک ایسا راز ہے، جسے کئی صدیوں سے محققین اور تاریخ دان حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان زبانوں کا مطالعہ نہ صرف ماضی کی تہذیبوں کی گواہی دیتا ہے بلکہ انسانیت کی ابتدائی فکری اور ثقافتی نشونما کے بارے میں بھی بے…
بھوپت ڈاکو سے امین یوسف تک: بغاوت سے عقیدت کے سفر کی کہانی
یہ کہانی ہے بھوپت ڈاکو کی، جونا گڑھ کے جنگلوں سے اٹھنے والے اُس شیر دل باغی کی، جس کا نام کبھی خوف کی علامت تھا اور جس کے قصے آج بھی لوک داستانوں کی طرح سنائے جاتے ہیں۔ مگر قسمت نے ایک ایسا موڑ لیا کہ وہی بھوپت، وقت کی گردشوں میں امین یوسف…
”میں نے پہاڑ کی چوٹی سے ارضِ موعودہ کو دیکھا ہے۔۔“ وہ تقریر جس کے بعد مارٹن لوتھر کنگ کو قتل کر دیا گیا!
ایک پُر سکون شام، 3 اپریل 1968 کی شب، جب میمفس، ٹینیسی میں بادلوں نے زمین کو اپنی چادر میں لپیٹ رکھا تھا۔ شہر کے صفائی کارکن (سینیٹری ورکرز) اپنی تنخواہوں میں اضافے اور برابری کے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ ان مظاہروں کا آغاز یکم فروری 1968ع کو دو…