’ڈائٹلو پاس‘ کا معمہ: ایک ادھوری مہم کی مکمل داستان
دنیا میں کچھ راز ایسے ہوتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ مدھم نہیں پڑتے بلکہ مزید گہرے اور خوفناک ہوتے چلے جاتے ہیں۔ برف سے ڈھکے ایک ویران پہاڑی راستے پر پیش آنے والا ”ڈائٹلو پاس“ کا واقعہ بھی انہی معمّوں میں سے ایک ہے؛ ایک ایسا حادثہ جس نے دہائیوں سے محققین،…
عالمی طاقتوں کا توازن: نیپولین سے جدید چین تک ایک تاریخی سفر
جیو پولیٹکس اور ‘گریٹ گیم’: ایک تعارفی جائزہ ، ہمیں سب سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ جیو پولیٹکس (Geopolitics) محض سیاست نہیں بلکہ ایک مخصوص جغرافیائی سانچے (Geographical Template) کے اندر کسی ریاست کی ‘عظیم حکمت عملی’ (Grand…
’چپکو آندولن‘ سے ’ٹری ہگرز‘ تک۔۔ فطرت سے محبت کی انوکھی کہانی
واشنگٹن ڈی سی کے قلب میں واقع ’نیشنل پارک‘ کی ہریالی میں دھوپ کی تمازت اب 80 ڈگری فارن ہائیٹ کو چھو رہی ہے۔ ’راک کریک پارک‘ کی ٹھنڈی ندی کے کنارے چار سالہ بچوں کا ایک غول کیچڑ میں ہاتھ ڈالے کیکڑا نما دریائی جھینگے (Crayfish) ڈھونڈنے میں مگن ہے۔ ان بچوں…
جب غلامی اپنا روپ بدل کر آئی اور امریکی عدالتیں انسانوں کو منڈیوں میں بیچنے لگیں۔۔
سورج کی تپش ابھی مدھم نہیں ہوئی تھی کہ الاباما کی کوئلے کی کانوں سے سسکتی ہوئی آوازیں ابھرنے لگیں۔ یہ آوازیں کسی آزاد مزدور کی نہیں، بلکہ ان بدنصیبوں کی تھیں جنہیں قانون کی آڑ میں ”لیز“ یعنی ٹھیکے پر لیا گیا تھا۔ زنجیروں میں جکڑے ہوئے پاؤں، کوئلے کی گرد…
بِئر طویل: ایک سرحدی معمہ اور حقیقت و افسانے کے درمیان ایک زمین
تپتے ہوئے سورج کی زرد شعاعیں جب بئر تاویل یا بئر طویل کی پتھریلی زمین پر گرتی ہیں، تو حدِ نگاہ تک ریت اور چٹانوں کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ یہاں کی ہواؤں میں ایک عجیب سی خاموشی ہے، جس میں آواز بھی راستہ بھول جاتی ہے، ایک ایسا میدان، جہاں نہ کوئی شہر…
بفیلو کے باغی: ریاست اور ضمیر کے درمیان جنگ کی کہانی
امریکہ میں ایک زمانہ ایسا بھی آیا جب جنگ صرف میدانِ جنگ میں نہیں لڑی جا رہی تھی۔ وہ عدالتوں میں، یونیورسٹیوں میں، گرجا گھروں میں اور عام لوگوں کے ضمیر میں بھی جاری تھی۔ ہزاروں امریکی نوجوان ویتنام کے جنگلات میں مارے جا رہے تھے اور جنگ کی آگ ایشیا کے…
قرونِ وسطیٰ میں کون سی زبانیں استعمال ہوتی تھیں؟
قرونِ وسطیٰ کی دنیا لسانی اعتبار سے نہایت متنوع تھی، تاہم چند بڑی زبانیں ایسی تھیں جو مختلف خطّوں میں رابطے اور ابلاغ پر حاوی رہیں۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ قرونِ وسطیٰ میں کون سی زبانیں استعمال ہوتی تھیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں کس طرح…
جب ماضی بول اٹھا: 2025 میں ترکیے میں آثارِ قدیمہ کی حیران کن دریافتیں
سال 2025 ترکیے کے لیے آثارِ قدیمہ کے اعتبار سے ایک غیر معمولی سال ثابت ہوا، جب ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی کھدائیوں نے انسانی تاریخ کے کئی گمشدہ اور دبے ہوئے ابواب کو دوبارہ زندہ کر دیا۔ جنوب مشرقی اناطولیہ کے قدیم مذہبی مراکز سے لے کر ایجیئن اور…