’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے، حکومت سے نہیں!‘
ایسا ملک، جہاں عالمی ادارہِ خوراک کے آنکڑوں کے مطابق 35 فیصد آبادی مسلسل غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے اور اس میں سے بھی 18 فیصد کو روزانہ سوچنا پڑتا ہے کہ شام کو روٹی ملے گی بھی یا نہیں۔ ایسے ماحول میں کسی سال یہ خبر ملے کہ اس بار گندم کی ریکارڈ…
یہ پھول یا ان کے بیج آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
آن لائن فراڈ کرنے والے لاعلم لوگوں سے فائدہ اٹھانے کے ہمیشہ نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں، حالیہ واقعات میں چند آن لائن نوسرباز خوبصورت اور عجیب و غریب نظر آنے والے پھولوں کے بیج فروخت کررہے ہیں، جن کا حقیقت میں کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ مصنوعی ذہانت کو…
ٹوبیاس مائنڈرنکل (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
گودی سے شہر کے وسط تک جاتی گلیوں میں سے ایک گلی گرے اسٹریٹ کہلاتی ہے۔ اگر آپ دریا کی طرف سے جائیں تو تقریباً درمیان میں دائیں طرف مکان نمبر سینتالیس ہے، ایک پتلی اور خاکستری عمارت، جو اپنی پڑوسی عمارتوں سے مختلف نہیں ہے۔ نچلی منزل پر ایک دکان ہے، جہاں سے…
انت بحر دی خبر نہ کائی
کہاوت ہے کہ جوانی دیوانی ہوتی ہے۔ کہاوتوں کے اساتذہ سے معذرت کے ساتھ، میں اس کہاوت میں ڈنڈی مارنا چاہتا ہوں۔ جوانی دیوانی نہیں ہوتی، جوانی ہمیں دیوانہ بنا دیتی ہے۔ اس بات کا علم ہمیں بہت دیر سے، بہت بعد میں ہوتا ہے۔ تب تک بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر…
دوسروں کو برا بھلا کہنے کا ثواب
کسی کی تعزیت ہو، کسی کی شادی، غم ہو یا خوشی، خواتین دوسری خواتین کو آنکھیں سکیڑ کر دیکھتی ہیں اور پھر بغیر کسی حیل و حجت کے دوسرے کی ہئیت، جسامت، عمر، وزن اور شکل پر تبرا بھیج کر یہ جا وہ جا۔۔ ہائے کتنی کالی ہو گئی ہو، کیا ہوا؟ پھیل گئی ہو،…
بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت
سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ ان کا تعلق شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور اور میزو رم میں آباد کوکی…
سزائے موت پانے والے ایرانی گلوکار توماج صالحی کون ہیں؟
حال ہی میں ایران کی ریولوشنری کورٹ یعنی ’انقلابی عدالت‘ نے معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو موت کی سزا سنائی ہے۔ گلوکار پر ’زمین پر فساد‘ پھیلانے کا الزام تھا، جس کی وجہ سے پہلے انہیں سپریم کورٹ نے چھ سال تین ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی، جسے بعد ازاں…
کاریگروں کا کلچر
ابتدائی تاریخ میں کاریگروں نے تہذیب و تمدن کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ابتدائی دور میں جن کاریگروں نے اہمیت حاصل کی ان میں کمہار، بڑھئی، موچی اور معمار تھے، لیکن جیسے جیسے معاشرہ یا سوسائٹی ترقی کرتی رہی، نئی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے کاریگروں…