پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارک کو دیکھا گیا
کراچی – چھ سال بعد پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارکس کو دیکھا گیا ہے چھ سال کے اس عرصے میں سمجھا جا رہا تھا کہ شاید اب پاکستان کے پانی میں دوبارہ کارینج کو نہ دیکھا جا سکے اور ان کی معدومیت کا خطرہ بھی ظاہر کیا جا رہا تھا…
’مویشیوں میں لمپی اسکن کا وائرس کے پھیلنے کی شرح 90 فیصد ہے‘
کراچی – سندھ کے مختلف علاقوں بالخصوص کراچی کی بھینس کالونی کے مویشیوں میں گانٹھ اور پھوڑو کی جلد کی بیماری پھیل رہی ہے کراچی کے علاقے لانڈھی کی بھینس کالونی میں واقع جانوروں کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر زمران باجکانی نے بتایا کہ ’مویشیوں کے لمپی اسکن…
ایک تھا ’’سگریٹ‘‘….!
گزشتہ کئی برسوں سے میں خاصا ہرجائی ہو گیا ہوں۔ یہ بات خود میں نے بھی محسوس کی ہے اور میرے دوست بھی یہ بات میرے نوٹس میں لائے ہیں۔ اس ہرجائی پن کی ایک نمایاں مثال یہ ہے کہ میں اپنا برانڈ مستقل تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں اور ظاہر ہے کہ اس…
یوکرائن جنگ: خوفزدہ نیٹو یا عالمی تسلط کا نیا منصوبہ
نیٹو نے فیصلہ کیا ہے کہ یوکرائن کو ’نو فلائی زون‘ قرار نہیں دیا جا سکتا کیوں کہ نیٹو ممالک اس تنازعہ کے براہ راست فریق نہیں ہیں۔ اگر نیٹو ایسا کوئی اقدام کرتی ہے تو اسے ایک ایسی جنگ میں فریق مانا جائے گا جس میں وہ براہ راست ملوث نہیں۔ اس عذر کی…
”جنگیں انسانی کردار کا امتحان ہوتی ہیں“ یوکرین میں پھنسے افریقیوں کے لیے دنیا کا دوہرا معیار
کراچی – کہتے ہیں کہ جنگیں انسانی کردار کا امتحان ہوتی ہیں اور جنگوں سے انسانی وجود کے تاریک اور روشن دونوں طرح کے پہلو سامنے آ جاتے ہیں. ایک طرف دنیا اس وقت یوکرین سے انخلاء کرنے والے انسانوں سے اظہار یکجہتی میں مصروف ہے، تو دوسری طرف یوکرین میں…
طالبان کے اہم رہنما سراج الدین حقانی کون ہیں اور اچانک منظر عام پر آنے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – گزشتہ روز افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی پہلی بار منظر عام پر آئے تو یہ خبر ساری دنیا کے ذرائع ابلاغ میں حیرت کے ساتھ شایع کی گئی کیونکہ انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے…
کیا بھارتی وزیر اعظم مودی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں؟
نئی دہلی – بعض حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں درپردہ جاری بات چیت کے نتیجے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ تاہم بھارت نے اس خبر کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کر دیا ہے واضح رہے بھارت اور پاکستان…
اگر صدر بائیڈن کو میرے بارے میں غلط فہمی ہے تو مجھے بھی پرواہ نہیں: سعودی ولی عہد
ریاض – سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر کو ان کے بارے میں غلط فہمی ہے تو انہیں اس کی کوئی پرواہ نہیں سعودی ولی عہد نے یہ بات امریکی جریدے ‘دی اٹلانٹک’ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جسے سعودی پریس ایجنسی…