پندرہ پاکستانیوں کے یوکرین سے وطن واپسی سے انکار کی وجہ کیا ہے؟
کئیف – جنگ زدہ ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق غیر متوقع طور پر پندرہ پاکستانیوں نے یوکرین چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، ان پندرہ پاکستانیوں میں سے نو سیاسی پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد اور چھ طالب علم شامل ہیں ذرائع کے مطابق جو چیز اس…
یوکرین میں روس پر جنگی جرائم کا الزام، یہ کیا ہوتے ہیں اور ان کا مقدمہ کیسے چلایا جاتا ہے؟
روس کی جانب سے شہریوں پر بمباری کے الزامات کے بعد یوکرین میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے عالمی عدالتِ فوجداری (آئی سی سی) کے چیف پراسکیوٹر کا کہنا ہے کہ مبینہ جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی سے متعلق شہادتیں جمع کی جا رہی…
تین ہزار امریکی شہریوں کا یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ، ’واضح مؤقف‘ کے لیے بھارت پر دباؤ
کئیف – امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکہ کے مطابق تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ادائیگی کی کمپنیوں ماسٹر کارڈ اور ویزا نے روس میں آپریشن معطل کر دیے ہیں اور یوکرین کے معاملے پر واضح موقف…
بچوں میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا شعور بیدار کرنے کی انوکھی کوشش
کراچی – رومانہ حسین کئی برس سے کہانیوں اور ڈرائنگ کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بچوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس حوالے سے وہ کورونا وبا کے دوران بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے دو سو سے زائد آن لائن سیشنز بھی منعقد کرا چکی ہیں…
اورنگی ٹاؤن میں کوچ کے اندر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا ڈراپ سین
کراچی – شہرقائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کوچ کے اندر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا عورت کو تھپڑ مارنے والا کنڈیکٹر نہیں بلکہ اس کا خالہ زاد بھائی تھا، جو اس کے ہمراہ کوچ میں سفر کر رہا تھا جبکہ کوچ میں تشدد کا نشانہ بننے والی…
اور پل ٹوٹ گیا
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں گھرا ہوا تھا۔ ان…
آپ بھی ماحول کی بہتری میں حصہ ڈالیں، ان تجاویز پر عمل کریں!
کراچی کی سردی اپنا رسمی سا دورانیہ گزار کر رخصت ہوئی اور اب بہار اپنا رنگ جمانے کی کوشش میں ہے۔ ہم نے بھی اس کوشش میں حصہ ڈالنے کی ٹھانی اور ایک اسکول کی اجاڑ سی کیاری میں بہار کے رنگوں کو دعوت دینے کا منصوبہ بنایا۔ چند طالب علموں کی مدد سے کیاری…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط سوم)
سن دو ہزار گیارہ میں بالاخر پیگاسس کا مکمل کمرشل ورژن تیار ہو گیا۔این ایس او کا خیال تھا کہ جیسے ہی یہ خبر پھیلے گی دنیا بھر کی انٹیلی جینس ایجنسیوں بالخصوص دھشت گردی کے خلاف جنگ میں جتی ہوئی مغربی ایجنسیوں کی قطار لگ جائے گی۔مگر حیرت انگیز طور پر عالمی…